انڈیا میں مسلمانوں پر تشدد کے حوالے سے نگران تنظیم کا قیام

IQNA

انڈیا میں مسلمانوں پر تشدد کے حوالے سے نگران تنظیم کا قیام

10:50 - January 21, 2023
خبر کا کوڈ: 3513639
ایکنا تھران- مسلمان صحافی رقیب حمید نایک نے ویب سائٹ «هندوتواواچ» تیار کی ہے جس سے ملک میں مسلمانوں پر تشدد و مظالم کی رپورٹ ممکن ہوگی۔

ایکنا- الجزیره کے مطابق امریکن اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مسلمان انڈین صحافی جو امریکہ میں مقیم ہے انہوں نے انڈیا میں مسلم مخالف بڑھتے جرایم کے پیش نظر نے سرگرمی شروع کردی ہے۔

جموں کشمیر کے شہری حمید نائیک نے ایک ویب سائٹ «هندوتواواچ:) (HindutvaWatch.org) بنائی ہے جس میں مسلم مخالف مظالم اور نفرت انگیز جرائم کی رپورٹ کی جاسکتی ہے. هندوتوا ایک قومی تحریک کا نام ہے جس کا مقصد ہندو برتری کو دیگر مذاہب پر مسلم بنانا ہے۔

 

راه‌اندازی دیده‌بان خشونت علیه مسلمانان هند

اس ویب سائٹ سے انسانی اور اسلامی حقوق کی پامالی کو منتشر کی جاسکتی ہے ایک ایسے ملک سے جو خود کو عظیم ترین جمہوری ملک کا عنوان دیتا ہے۔

 

راه‌اندازی دیده‌بان خشونت علیه مسلمانان هند

 

اس ویب سائٹ سے مختلف تصاویر اور ویڈیوز کو انڈین سوشل ایکٹویسٹ جمع کرکے ملک میں اقلیتوں کے خلاف نیچلے طبقے کے لوگوں تک منتقل کراسکتے ہیں۔

ہندوتوا کو واچ کرنے والی تنظیم اپریل 2021 کو قایم کی گیی جس کے مطابق اب تک ہزار سے زاید حملوں کی رپورٹ ہوچکی ہے۔/

 

4115548

نظرات بینندگان
captcha