نجف میں تیرہ رجب کی تیاریاں عروج پر+ تصاویر

IQNA

نجف میں تیرہ رجب کی تیاریاں عروج پر+ تصاویر

11:27 - February 04, 2023
خبر کا کوڈ: 3513711
ایکنا تھران- زائرین کی بڑی تعداد جشن ولادت امیرالمؤمنین (ع) کے حوالے سے نجف اشرف پہنچ چکی ہے۔

ایکنا- خبررساں ادارے العهد کے مطابق ہر سال ہزاروں زائرین عراق اور دیگر ممالک سے تیرہ رجب یوم مولود کعبہ کی مناسبت سے نجف میں واقع حرم حضرت علی (ع) میں حاضری دیتے ہیں تاکہ انکی ولادت اور کوفہ آمد کا جشن منا سکے۔

 

نجف اشرف میں زائرین اور جشن میلاد کی سیکورٹی کے حوالے سے سیکورٹی فورسز کو تعین کردی گیی ہے۔

نجف میں سبیلوں کی بڑی تعداد لگ چکی ہے اور آج ہفتے کو یوم میلاد پر ولادت امیرالمؤمنین حضرت علی(ع) کی مناسبت سے زائرین کی بڑی تعداد میں آمد متوقع ہے۔/

 

 

4119456

نظرات بینندگان
captcha