قاہرہ کتب نمایش میں ۳۰ هزار قرآن کا تحفہ

IQNA

قاہرہ کتب نمایش میں ۳۰ هزار قرآن کا تحفہ

11:44 - February 04, 2023
خبر کا کوڈ: 3513713
ایکنا تھران- سعودی وزارت تبلیغات اسلامی کی جانب سے چونویں بین الاقوامی کتب نمایش میں تیس ہزار قرآنی نسخے تقسیم کیے گیے۔

ایکنا نیوز کے مطابق وزارت سعودی وزارت تبلیغات اسلامی کی جانب سے چونویں بین الاقوامی کتب نمایش میں شرکاء نمایش کے درمیان تیس ہزار قرآنی نسخے تقسیم ہوئے جنمیں مختلف ممالک کے لوگ شریک تھے۔

 

سعودی وزارت تبلیغات اسلامی کے مطابق نمایش میں ملک فھد پبلیکیشن کی جانب سے اس نمایش میں خصوصی اسٹال لگایا گیا جسمیں مختلف قسم کے قرآنی نسخے، ترجمے شامل ہیں جنمیں 76 زبانوں کے ترجمے قابل ذکر ہے۔

 

اس اسٹال میں آن لاین حج و عمرہ کی ڈکومنٹری اور مکہ کے خطی نسخوں کی فلم پیش کی گیی جنمیں شرکاء نے خصوصی دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔

 

4119378

نظرات بینندگان
captcha