ایکنا- دفتر رہبری کے مطابق ایام رجب اور اعتکاف کے موسم کے حوالے سے اعتکاف کمیٹٰی کے سربراہ کے ایک خط جسمیں انہوں نے نصیحت کی درخواست کی ہے اس کے جواب میں حضرت آیتالله العظمی خامنهای نے خاص نصیحت فرمائی. حضرت آیتالله خامنهای کی نصیحت کا متن کچھ یوں ہے:
بسم الله الرّحمن الرّحیم
ایام اعتکاف کے موسم میں معتکفین کم از کم ایک بار ضرور نماز حضرت جعفر علیه السلام ادا کرے اور اگر ہوسکے تو ہر تین دن ایک بار اس کو ضرور انجام دیں۔/
سیّدعلی خامنهای
۱۴۰۱/۱۱/۱۳
4119520