کتاب «وحدت اسلامی امام خمینی(ره) کی نظر میں» چھپ گئی

IQNA

کتاب «وحدت اسلامی امام خمینی(ره) کی نظر میں» چھپ گئی

7:45 - February 14, 2023
خبر کا کوڈ: 3513758
ایکنا تھران- انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر «وحدت اسلامی امام خمینی(ره) کی نگاہ میں» خانه فرهنگ جمهوری اسلامی ایران راولپنڈی کے تعاون سے شایع کی گیی ہے۔

ایکنا- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق امام خمینی کی کتاب «وحدت اسلامی امام خمینی(ره) کی نظر میں» اردو زبان میں ادارہ نشر و آثار امام کی کاوش سے شایع کی گیی ہے جس کا ترجمہ البصیرہ کے سربراہ  سید ثاقب اکبر نے انجام دیا ہے۔

اس کتاب میں مختلف عنوانات جیسے وحدت اسلامی، علما، درباری ملا، شیعه و سنی، وحدت، ایمان وحدت، طاقت عظیم، منابع، رهبر، حکومت و عوام، اخلاص، رائٹروں کے نام امام خمینی(ره) کا خط شامل ہیں۔

علما کا اختلاف سے دور رہنا، مادی اور معنوی خسارت، درباری علما سے مقابلہ اہم موضوعات ہیں

اسی طرح اتحاد میں آزادی، وحدت مسلمین کے مثبت اثرات، خدا کی رسی سے تمسک، اسلامی ممالک میں وحدت کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے۔

 

 کتاب کا اردو ترجمہ «وحدت اسلامی امام خمینی(ره) کی نظر میں»  ۱۸۴ صفحات پر مشتمل ہے جو تحقیقی ادارہ البصیره اور  خانه فرهنگ جمهوری اسلامی ایران راولپنڈی کے تعاون سے شایع کی گیی ہے۔/

 

4121619

نظرات بینندگان
captcha