ایران میں افغان مہاجرین کے درمیان قرآنی مقابلہ+ تصاویر

IQNA

ایران میں افغان مہاجرین کے درمیان قرآنی مقابلہ+ تصاویر

7:11 - February 18, 2023
خبر کا کوڈ: 3513775
ایکنا تھران: افغان مہاجرین کے لیے منعقدہ قرآنی مقابلوں میں ۳۷۰ قرآء آن لائن حصہ لے رہے ہیں۔

ایکنا نیوز کے مطابق قم میں آستانہ حسینی سے وابستہ بین الاقومی تبلیغی مرکز اورقرآنی مرکز «شهید حبیب بن مظاهر» کویت کے تعاون سے منعقد کیا گیا ہے جسمیں ۳۷۰ طلبا اور طالبات شریک ہیں۔

مذکورہ تبلیغی مرکز کے ڈائریکٹرمنتظر المنصوری، کا قرآن مقابلوں کے حوالے سے کہنا تھا: مقابلوں کے ابتدائی مرحلے میں ایران کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے قاری آن لائن حصہ لے رہے ہیں۔

انکا کہنا تھا: مقابلے طلبا اور طالبات کے گروپ میں سولہ سال سے کم اور سولہ سال سے زیادہ کے الگ کیٹگریز میں منعقد ہورہے ہیں جنمیں تلاوت تحقیق،«ترتیل(خواتین)»، « قرآن فھمی» اور «تفسیر سوره حجرات» کے مقابلے شامل ہیں۔

المنصوری کا کہنا تھا: ماہرین قرآن و تلاوت نے ان کی تلاوت و قرآت سنی اور اختتام  پر ہر گروپ اور کیٹگریز سے پانچ افراد کا انتخاب کیا گیا اور انکے درمیان مقابلہ شهر مقدس قم میں مقابلے فیزیکلی منعقد ہوں گے۔/

مشارکت 370 نفر در مسابقات قرآن ویژه مهاجران افغانستانی در ایران + عکس

4122672

نظرات بینندگان
captcha