مانچسٹر یونائیٹیڈ کھلاڑی کی تلاوت قرآن+ ویڈیو

IQNA

مانچسٹر یونائیٹیڈ کھلاڑی کی تلاوت قرآن+ ویڈیو

7:01 - March 17, 2023
خبر کا کوڈ: 3513957
ایکنا تھران: مانچسٹر پلئیر امیر ابراگیموف کی تلاوت کی ویڈیو کو زبردست پذایرائی مل رہی ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے سوا الاخباریة نیوز کے مطابق معروف فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹیڈ کے کھلاڑی امیر ابراگیموف نے تلاوت کی ہے جس کی ویڈٰو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔

 

انگلش کلب نے ٹوئٹ میں «امیر ابراگیموف» کی ویڈیو وائرل کی ہے جسمیں انہوں نے تلاوت کی ہے، سوشل میڈیا پر اس کو کافی پذیرائی مل رہی ہے اور صارفین نے  تلاوت کو سراہتے ہوئے اسکی آواز کو شیخ صالح بن محمد اللحیدان کی آواز سے مشابہہ قرار دیا ہے۔

 

ویڈیو کلیپ :

 

 

ویڈیو کا کوڈ

 

قابل ذکر ہے کہ پندرہ سالہ امیر سال ۲۰۰۷ کو مانچسٹر یونائیٹیڈ میں سلیکٹ ہوئے تھے اور اس سے پہلے وہ لیورپول کلب میں کھیل چکے ہیں۔/

 

4128342

نظرات بینندگان
captcha