اسلام آباد میں افکارامام خمینی کانفرنس کا اہتمام

IQNA

اسلام آباد میں افکارامام خمینی کانفرنس کا اہتمام

9:31 - June 03, 2023
خبر کا کوڈ: 3514413
بانی انقلاب کی 34ویں برسی پر سیمینار میں علما اور دیگر اہم دانشور خطاب کریں گے۔

ایکنا نیوز کے مطابق بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کی چونتیسویں برسی کے حوالے سے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایک کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ہے۔

 

مجلس وحدت مسلمین اور مجلس مکتب علما اہل بیت راولپنڈی کے تعاون سے " افکار حضرت امام خمینی" کے موضوع پر کانفرنس چار جون بروز اتوار کو دن کے ڈھائی بجے منعقد کی جایے گی۔

 

جامع  مسجد و امام بارگاہ اثنا عشری جی سکس ٹو اسلام آباد میں ہونے والے کانفرنس میں شرکت کے لیے مجلس علماء مکتب اہلبیت پاکستان اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع اسلام آباد/راولپنڈی نے عوام سے شرکت کی استدعا کی ہے۔

 

افکار امام خمینی کانفرنس میں مختلف مکاتیب کے علما اور دانشور حضرت امام خمینی کے افکار اور سیرت پر روشنی ڈالیں گے۔/

 

اسلام آباد میں افکارامام خمینی کانفرنس کا اہتمام

نظرات بینندگان
captcha