آیت‌الله سیستانی کے مطابق عراق میں جمعرات کو یکم محرم ہے

IQNA

آیت‌الله سیستانی کے مطابق عراق میں جمعرات کو یکم محرم ہے

10:14 - July 20, 2023
خبر کا کوڈ: 3514644
ایکنا عراق: آیت‌الله العظمی سیستانی کے دفتر نجف اشرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جعمرات کو یکم محرم ہے۔

ایکنا نیوز- عراقی نیوز ایجنسی وام کے مطابق آیت‌الله العظمی سیستانی کے دفتر واقع نجف اشرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعرات کو یکم محرم الحرام ہے۔

 

دفتر آیت‌الله العظمی سیستانی کے مطابق محرم کے چاند کو منگل کو آنکھ سے نہیں دیکھا جاسکا ہے اور اسی طرح بدھ کو ذی الحجہ کا آخری دن اور جمعرات کو یکم محرم الحرام ہوگا۔/

 

4156090

نظرات بینندگان
captcha