جو کام داعش و القاعدہ کے ذریعہ دشمن نہ کرسکا اسے مسلمانوں کو بھڑکا کر کرنا چاہتا ہے

IQNA

مجلس علمائے ہند شعبہ قم کے صدر:

جو کام داعش و القاعدہ کے ذریعہ دشمن نہ کرسکا اسے مسلمانوں کو بھڑکا کر کرنا چاہتا ہے

12:11 - July 22, 2023
خبر کا کوڈ: 3514649
قم المقدسہ، ایکنا: مجلس علمائے ہند شعبہ قم کے صدر حجت الاسلام و المسلمین مولانا احمد رضا زرارہ نے کہا کہ دشمن داعش اور القاعدہ کے ذریعہ اسلام اور مسلمانوں کو بدنام اور ٹیروریسٹ ثابت کرنا چاہتا تھا

مجلس علمائے ہند شعبہ قم کے صدر حجت الاسلام و المسلمین مولانا احمد رضا زرارہ نے کہا کہ دشمن داعش اور القاعدہ کے ذریعہ اسلام اور مسلمانوں کو بدنام اور ٹیروریسٹ ثابت کرنا چاہتا تھا لیکن اس میں ناکام رہا اور داعش وغیرہ شکست کھاگئے۔

 

انکا کہنا تھا اب  وہ قرآن سوزی کے ذریعہ مسلمانوں کو بھڑکا کر ان سے جوابا ایسے کام کروانا چاہتا ہے جس کے ذریعہ اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کیا جا سکے، لیکن ہمیشہ اسلام کا بول بالا ہوا ہے اور اسلام یورپ آمریکا میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور پھیلتا رہے گا۔

 

 

 

 

 

 

 
 
ویڈیو کا کوڈ
نظرات بینندگان
captcha