ایکنا تھران: اسلامی مراکز یورپ کے تعاون سے ایام محرم میں مجالس عزاداری امام حسین(ع) منعقد کی جارہی ہیں جہاں ابا عبدالله(ع) کے چاہنے والے شریک ہوتے ہیں۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق محرم کی پہلئ رات ہی سے اسلامی مرکز برلن اور ہمبرگ میں مجالس کا آغاز ہوچکا ہے۔
یورپ کے دیگر اسلامی مراکز کے تعاون سے مختلف شہروں میں عزائے حسینی کی مجالس اور محافل کا سلسلہ جاری و ساری ہیں۔/
تصاویر:
مرکز اسلامی امام علی(ع) برلین
مرکز اسلامی هامبورگ
اسلامی مرکز اسٹاک ہوم: