فیسٹیول بعنوان حمایت آثار حسینی کا اہتمام

IQNA

11:01 - August 19, 2023
خبر کا کوڈ: 3514795

فیسٹیول بعنوان حمایت آثار حسینی کا اہتمام

ایکنا عراق: بین الاقوامی آثار حسینی حمایت فیسٹیول بعنوان " جائزة الطف" اربعین واک کے روٹ پر منعقد کی جارہی ہے۔

فیسٹیول بعنوان حمایت آثار حسینی  کا اہتمام

ایکنا نیوز کے مطابق امام خمینی موکب کے تعاون سے آثار حسینی فیسٹیول بعنوان جائزة الطف منعقد کی جارہی ہے۔

آرامش زندگی سبوح نامی فاونڈیشن، بین الاقوامی گوہر شاد فاونڈیشن، دیما آرٹ گیلری، حبیب چینل، بیت الجواد کربلا مرکز کا خصوصی تعاون فیسٹیول میں شامل ہے۔

خواہمشند حضرات اپنے فن پارے پانچ صفر تک داستان، تصویر، واقعات جو حضرت امام حسین(ع) سے متعلق ہو ارسال کرسکتے ہیں۔

مذکور فیسٹیول سات صفر تک جاری رہے گی جو اربعین واک کے راستے میں موکب امام خمینی کے اندر منعقد کی گیی ہے جہاں منتخب افراد کو نقد اور دیگر قیمتی انعامات دیے جائیں گے۔

خواہشمند افراد اس فیسٹیول میں اپنے فن پارے اس ایڈرس NB۸۳۸۴۳@gmail.com    پر ارسال یا فون نمبر  ۹۸۹۲۲۶۳۸۹۴۰۴+ پر رابطہ کرسکتے ہیں۔/

 

4163173

نظرات بینندگان
captcha