تیرسٹھویں ملایشین قرآنی مقابلوں کی قرعہ اندازی

IQNA

8:18 - August 20, 2023
خبر کا کوڈ: 3514800

تیرسٹھویں ملایشین قرآنی مقابلوں کی قرعہ اندازی

ایکنا تھران: ملایشیاء میں قرآنی مقابلوں میں مشھد کے قاری ایران کی نمایندگی کریں گے۔

تیرسٹھویں ملایشین قرآنی مقابلوں کی قرعہ اندازی

ایکنا نیوز کے مطابق تیرسٹھویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی قرعہ اندازی کی گیی تاکہ قرآء کی نوبت معلوم ہو اور گذشتہ روز صبح مقابلوں کا با قاعدہ آغاز ہوا۔

 

بین الاقوامی قرآنی مابلے دو مرحلوں میں منعقد ہوں گے اور اس حوالے سے مقدماتی مرحلہ آن لائن منعقد ہوا جب کہ دوسرا مرحلہ خؤاتین اور مردوں کے مقابلے الگ ہوں گے اور ایک سے صرف ایک قاری مقابلوں میں شریک ہے۔

 

ایران کے شھر مشھد کے قاری علیرضا بیژنی ایران کی نمایندگی کررہا ہے اور وہ منگل کو تلاوت کریں گے۔/

 

تصاویر:

 

 

 

4163351

نظرات بینندگان
captcha