گناہ کا مفھوم و معنی کیا ہے؟

IQNA

گناه‌شناسی / 2

گناہ کا مفھوم و معنی کیا ہے؟

6:52 - October 15, 2023
خبر کا کوڈ: 3515107
ایکنا تھران: گناه کا مطلب خلاف ورزی ہے اور اسلام میں ہر کام جو خدا کے فرمان کے برعکس ہو وہ گناہ شمار ہوتا ہے۔

ایکنا نیوز- اسلامی روایات میں کہا جاتا ہے کہ  گناه جتنا بھی چھوٹا ہو تاہم چونکہ وہ عظیم خدا کے حکم کے برعکس ہے لہذا وہ بڑا ہے. لہذا  اس کو معیوب جانا جاتا ہے۔

 

گناہ سے معاشرے میں فساد عام ہوتا ہے جس سے سب کو مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔ 

 

 رسول اكرم صلى الله علیه وآله وسلم ابوذر سے فرماتے ہیں:

 «لاتنظر الى صغر الخطیئة و لكن انظر الى من عصیته؛

 

یعنی گناہ کے چھوٹا ہونے کو مت دیکھو، بلكه دیکھو کہ کس کی خلاف ورزی ہے!.»

 

کتاب  «گناه‌شناسی» مصنف محسن قرائتی سے اقتباس

نظرات بینندگان
captcha