سندھ میوزیم میں تلاوت سے لیکر حسینیه حیدرآباد میں تلاوت تک

IQNA

سندھ میوزیم میں تلاوت سے لیکر حسینیه حیدرآباد میں تلاوت تک

7:31 - November 26, 2023
خبر کا کوڈ: 3515351
ایکنا کراچی: ایران سے قومی تلاوت مہم کا وفد شباب‌الرضا(ع) کا دورہ پاکستان، سندھ میوزیم کا دورہ کیا اور حیدرآباد میں اصغریہ امام بارگاہ میں حاضری دی۔

ایکنا نیوز کے مطابق شباب‌الرضا(ع)  قومی قرآنی مھم کے حوالے سے پاکستان کے شھر کراچی اور حیدر آباد میں پیام فاونڈیشن کے زیراہتمام پروگرامز منعقد ہوئے ۔

مذکورہ قرآنی مھم کے سیکریٹری حسین مقدم کیا جو شوق تلاوت قرآنی مھم کے ناظر بھی ہے انہوں نے حیدرآباد کے امام بارگاہ اصغریہ میں حاضری دی جہاں شب شعر کی محفل منعقد ہوئی تھی ۔

مختلف کورسز اور قرآنی اداروں کا دورہ، مختلف قرآنی مقابلوں کا انعقاد اور قرآنی کلاسز اور ورکشاپس کا انعقاد  اور سندھ میوزیم کی وزٹ اور تلاوت کی محافل دیگر سرگرمیوں میں شامل ہیں۔

شباب الرضا(ع) کا اجرا اور پیام فاونڈیشن

قابل ذکر ہے کہ مذکورہ سرگرمیاں ادارہ قرآن و عترت ایران۔ آستانہ قدس رضؤی کے قرآنی شعبے اور خانہ فرھنگ اسلامی جہوریہ ایران کے تعاون سے منعقد کی گی ہیں۔

 

اسی طرح شباب‌الرضا(ع) قرآنی مھم " شباب الرضا" کا مقصد جوانوں میں قرآنی صلاحیتوں کو نکھارنا اور انکو سامنے لانا ہے۔

مذکورہ مھم میں  مرکز قرآن کریم آستانہ قدس رضوی اور ادارہ  قرآن و عترت کے تعاون سے شروع کی گیی ہے۔/

 

ویڈیو کلیپ:

ویڈیو کا کوڈ
 
ویڈیو کا کوڈ

 

 

 

۔

 

4183918

نظرات بینندگان
captcha