میدان عرفات میں پاکستانی خاتون کے ہاں بیٹے کی ولادت

IQNA

6:30 - June 16, 2024
خبر کا کوڈ: 3516584

میدان عرفات میں پاکستانی خاتون کے ہاں بیٹے کی ولادت

ایکنا: میدان عرفات میں پاکستانی خاتون کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔

میدان عرفات میں پاکستانی خاتون کے ہاں بیٹے کی ولادت

ایکنا انٹرنیشنل نیوز ڈیسک کے مطابق لاکھوں فرزندان اسلام نے ہفتے کو میدان عرفات میں حج کا خطبہ سنا، حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کرنے کے بعد حجاج مزدلفہ کی جانب روانہ ہوگئے۔


 
دوسری جانب میدان عرفات میں پاکستانی خاتون کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔


 
پاکستانی خاتون وقوف عرفہ کے لیے میدان عرفات میں موجود تھی، خاتون کو جبل رحمت اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ لایا گیا۔


سعودی ڈاکٹرز کے مطابق ماں اور بیٹا دونوں خیریت سے ہیں۔

نظرات بینندگان
captcha