دو ایرانی فوجیوں کی شہادت کی تصدیق

IQNA

7:18 - October 27, 2024
خبر کا کوڈ: 3517348
فوجی ترجمان؛

دو ایرانی فوجیوں کی شہادت کی تصدیق

ایکنا: ایرانی فوجی ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ صہیونی حملے میں دو فوجی دفاع وطن میں جام شہادت نوش کی ہیں.

دو ایرانی فوجیوں کی شہادت کی تصدیق

ایکنا کے مطابق، ایرانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے بیان میں کہا گیا ہے:
 
ایران کی اسلامی جمہوریہ فوج نے ملک کی سرحدوں کی حفاظت اور ایرانی عوام و مفادات کو نقصان سے بچانے کی خاطر، رات کے وقت صیہونی ریاست کے حملوں کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنے دو بہادر سپاہیوں کی قربانی دی۔
 
ایرانی فوج کے اعلان کے مطابق، فوجی افیسر جہاندیدہ اور  شاہرخی فر، اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔/

 

4244353

نظرات بینندگان
captcha