سینتالیسویں مقابلوں کے فائنل مرحلے کے قرآء کا اعلان

IQNA

جوانوں کے قرات و ترتیل مقابلے؛

سینتالیسویں مقابلوں کے فائنل مرحلے کے قرآء کا اعلان

5:56 - December 09, 2024
خبر کا کوڈ: 3517602
ایکنا: ادارہ اوقاف و أمور فلاح و بہبود کے تحت سینتالیسویں قومی مقابلوں کے چھ دن بعد فائنل مرحلے میں جانے والوں کا فیصلہ ہوگیا۔

ایکنا کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق، سینتالیسویں قومی قرآنی مقابلوں کے آخری مرحلے کے فائنلسٹوں کے ناموں کا اعلان ججز کی کمیٹی نے کر دیا ہے۔ صرف دو شعبوں، یعنی قرائت تحقیق اور حفظ کل قرآن کریم (بالغ 18 سال سے زائد عمر کے) میں فائنل ہوگا۔ فائنلسٹوں کے نام درج ذیل ہیں:

قرائت تحقیق کے فائنلسٹ:

  • آذرمان صادقی (تہران) زینب خزعلی‌زاده اور لیلا دورقی‌احمدی (خوزستان) آسیہ دهقان (فارس) معصومه حمیدی (تہران) مرضیه میرزائی‌پور (خراسان رضوی) ام‌البنین طالبی (آذربائیجان شرقی) نسیبه کرمی‌پارسا (قم) زهرا حسین‌پور (تہران) فاطمه خوش‌دل نیت (خراسان رضوی)

حفظ کل قرآن کے فائنلسٹ:

  • زهرا عباسی، زهرا خلیلی، اور زهرا انصاری (تہران) زهرا محبی (اصفہان) سیدہ‌سمانه محروقی (خراسان رضوی) فاطمه ابراهیمی (فارس) حانیه برخورداری (یزد) مجیده رضاپور (کرمان)

یہ فائنلسٹ تبریز کے مصلے میں سہ پہر 2 بجے ججز اور حاضرین کے سامنے اپنے پروگرام پیش کریں گے۔ آخر میں بہترین کارکردگی دکھانے والوں کے ناموں کا اعلان کیا جائے گا۔

تمام دلچسپی رکھنے والی خواتین کے لیے شرکت کی اجازت عام ہے۔/

 

4252879

نظرات بینندگان
captcha