قرآنی ریسرچر خواتین کی حوصلہ افزائی کی گیی

IQNA

وزیر ثقافت کے ساتھ؛

قرآنی ریسرچر خواتین کی حوصلہ افزائی کی گیی

6:03 - December 28, 2024
خبر کا کوڈ: 3517713
ایکنا: پندرہ قرآنی ریسرچر خواتین کی سولویں بین الاقوامی خواتین سیمینار میں حوصلہ افزائی کی گئی۔

ایکنا کی رپورٹ کے مطابق، سولویں خواتین تحقیقی کانفرنس اور خواتین مبلغ و محفل دار قرآنی محافل کی دوسری تقریب میں پندرہ ایکٹویسٹ خواتین ، مبلغ اور دانشور کو مرکز بین الاقوامی کانفرنسز، میلاد ٹاور تہران میں منعقدہ تقریب میں اعزاز سے نوازا گیا۔
ان خواتین کے نام جو اس کانفرنس میں اعزاز یافتہ قرار پائیں اور سید عباس صالحی، وزیر ثقافت و اسلامی گائیڈنس کی موجودگی میں تقریب کے لوح اور تمغے حاصل کیے، درج ذیل ہیں:

  1. شیوا مقدم - قرآن ریسرچر اور قرآنی ایکٹویسٹ، صوبہ تہران
  2. زہرا تقدس نژاد - قرآنی آرٹسٹ، صوبہ تہران
  3. مریم رمضان پور - قرآنی آرٹسٹ، صوبہ تہران
  4. حمیدی گیوی - قرآنی خطاط، صوبہ تہران
  5. سرگل محمدی - حافظ قرآن، صوبہ کردستان
  6. منور السادات شایستہ خو - قرآن ریسرچراور مبلغ، صوبہ خراسان رضوی
  7. مریم صانع پور - قرآن ریسرچر، صوبہ تہران
  8. مریم جزائری - قرآن ریسرچر، صوبہ تہران
  9. زہرا رضائی منش - نایبنا حافظہ قرآن، صوبہ تہران
  10. فلکناز پرویزی - محفل دار قرآن، صوبہ چہارمحال و بختیاری
  11. محترم قلی پور - قرآنی جج اور ریسرچر، صوبہ گلستان
  12. رضوان جلالی فر - قاریہ قرآن، صوبہ تہران
  13. اشرف بصیری - میڈیا کی فعال شخصیت، صوبہ تہران
  14. زہرا نادری - حافظہ قرآن اور قرآنی معلمہ، صوبہ تہران
  15. طاہری کریمی احمد آبادی - حافظہ قرآن اور قرآنی معلمہ، صوبہ تہران

اسلامی ممالک کی قرآنی خواتین کا اعزاز:

اس کانفرنس میں بعض اسلامی ممالک کی فعال قرآنی خواتین کو بھی خراج تحسین پیش کیا گیا، جن میں شامل ہیں:

  • یاسمینہ رجا - لبنان
  • زہرا عبد اللہ - نائجیریا
  • زہرا عیسی - لبنان
  • بتول مرتضی - لبنان

یہ تقریب خواتین کی قرآنی خدمات اور ان کے معاشرتی کردار کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے منعقد کی گئی۔

 

4256351

نظرات بینندگان
captcha