آستانہ عباسی کی جانب سے بچوں کے لیے آن لاین پروگرام

IQNA

6:18 - February 22, 2025
خبر کا کوڈ: 3518025

آستانہ عباسی کی جانب سے بچوں کے لیے آن لاین پروگرام

ایکنا: بچوں کا پروگرام «سراج الریاحین» فاطمه بنت اسد (س) مطالعاتی مرکز کے تعاون سے پیش کیا جارہا ہے۔

آستانہ عباسی کی جانب سے بچوں کے لیے آن لاین پروگرام

ایکنا کی رپورٹ کے مطابق، الکفیل کے حوالے سے، اس پروگرام کی پہلی قسط، جو واحة الریاحین چینل سے نشر کی جاتی ہے اور وحدت فاطمہ بنت اسد (س) سے وابستہ ہے، حضرت ابوالفضل عباس (ع) کے یوم ولادت کے موقع پر شروع ہوئی۔

سراج الریاحین نامی یہ پروگرام مختلف حصوں پر مشتمل ہے، جن میں داستان و عبرت اور سورۃ الفاتحہ کی درست قرأت شامل ہیں۔ یہ پروگرام بچوں میں زبردست مقبولیت حاصل کر چکا ہے۔

یہ ہر ہفتے ہفتہ کی صبح 11 بجے واحة الریاحین چینل پر نشر کیا جاتا ہے۔/

تصاویر:

پخش برنامه اینترنتی قرآنی ویژه کودکان از سوی آستان عباسی
 
پخش برنامه اینترنتی قرآنی ویژه کودکان از سوی آستان عباسی
 
پخش برنامه اینترنتی قرآنی ویژه کودکان از سوی آستان عباسی

4267296

نظرات بینندگان
captcha