ماہ رمضان المبارک کے انتیسویں دن کی دعا

IQNA

ماہ رمضان المبارک کے انتیسویں دن کی دعا

4:42 - March 30, 2025
خبر کا کوڈ: 3518245
:اے معبود! اس مہینے میں مجھے اپنی چادر رحمت میں ڈھانپ دے، مجھے اس میں توفیق اور تحفظ دے، اور میرے قلب کو تہمت کی تیرگیوں سے پاک کردے، اے اپنےبا ایمان بندوں پر بہت مہربان۔

ایکنا نیوز-  اس دن  اس دعا کی تلاوت کریں: أَللّـهُمَّ غَشِّنى فـيهِ بِالرَّحْـمَةِ وَ ارْزُقْنى فيهِ التَّوْفيقَ وَ الْعِصْمَةَ وَ طَهِّرْ قَلْبى مِنْ غَياهِبِ التُّهَمَةِ يـا رَحيماً بِعِبـادِهِ الْمُؤْمِنـينَ۔

ترجمہ:اے معبود! اس مہینے میں مجھے اپنی چادر رحمت میں ڈھانپ دے، مجھے اس میں توفیق اور تحفظ دے، اور میرے قلب کو تہمت کی تیرگیوں سے پاک کردے، اے اپنےبا ایمان بندوں پر بہت مہربان۔

 

ویڈیو کا کوڈ
 
Day 29 of Ramadan: Today’s Special Supplication
 
نظرات بینندگان
captcha