ایکنا: نور تهران تواشیح گروپ نے مسجدالنبی(ص) میں سوره مبارکه احزاب کی گروپ میں تلاوت کی ہے۔
ایران کے دارالحکومت تھران کے نور تھران تواشیح گروپ جو حج میں کاروان نور کے ہمراہ حج پر گیے ہیں انہوں نے مسجد النبی میں سورہ مبارک أحزاب کی بعض آیات کی تلاوت کی ہے۔/