ایکنا: گروہ تواشیح محمد رسول اللہ(ص) نے سورہ مبارکہ فصلت کی آیت ۳۰ کی اجتماعی تلاوت کی ہے۔ اس آیت میں مومنوں کو خوشخبری دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518665 تاریخ اشاعت : 2025/06/18
ایکنا: نور تهران تواشیح گروپ نے مسجدالنبی(ص) میں سوره مبارکه احزاب کی گروپ میں تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518586 تاریخ اشاعت : 2025/06/02
ایکنا: نور تبریز، نوائے ثقلین اور ثامن الائمه نامی تواشیح گروپ کے ایک سو تیس بچوں نے سینتالیسویں قومی مقابلوں میں یکجا تواشیح پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517670 تاریخ اشاعت : 2024/12/20
ایکنا: اصفھان کے تسنیم گروپ کی جانب سے سورہ نازعات کی تلاوت استاد شحات أنور کے طرز پر تلاوت کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517651 تاریخ اشاعت : 2024/12/17
ترکی کی مختلف یونیورسٹیوں کے متعدد طلباء اور طالبات کے ایک گروپ نے اپنے دورہ اسلامی جمہوریہ ایران اور مشہد مقدس میں رضوی علوم اسلامی یونیورسٹی کا بھی وزٹ کیا.
خبر کا کوڈ: 3511233 تاریخ اشاعت : 2022/02/01
معروف ایرانی قرآء مهدی غلامنژاد، حسین فردی، وحید نظریان اور محسن یار احمدی نے گروپ تلاوت کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511143 تاریخ اشاعت : 2022/01/19
بین الاقوامی گروپ :یمن کی سیاسی پارٹیوں اور مختلف گروہوں نے عوامی تحریک انصار اللہ کو سعودی عرب کے خلاف ہر طرح کا آپشن استعمال کئے جانے کا مکمل اختیار دے دیا-
خبر کا کوڈ: 3336263 تاریخ اشاعت : 2015/07/28
بین الاقوامی گروپ :کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے انکشاف کیا ہے کہ کالعدم تنظیموں نے صوبہ سندھ میں ایک نیا نیٹ ورک قائم کر لیا ہے
خبر کا کوڈ: 3322519 تاریخ اشاعت : 2015/07/03