قرآء کی خصوصی ہم آہنگی اجلاس میں دو قراء کی خصوصی تلاوت + ویڈیو

IQNA

قرآء کی خصوصی ہم آہنگی اجلاس میں دو قراء کی خصوصی تلاوت + ویڈیو

5:31 - June 04, 2025
خبر کا کوڈ: 3518596
ایکنا: حسین فردی و حبیب صداقت، دو نامور ایرانی قراء نے اس خصوصی اجلاس میں تلاوت کا شرف حاصل کیا۔

ایکنا کی رپورٹ کے مطابق، قرآن کریم کے بین‌المللی قراء کی پہلی تخصصی نشست برائے تلاوت و ہم‌فکری، گذشتہ مہینے کے آخری ایّام میں قرانی سپریم کونسل کی کوششوں سے منعقد ہوئی۔ اس نشست میں ملک کے ممتاز اور بین‌المللی سطح کے قراء کی ایک جماعت نے شرکت کی۔

اس نشست میں حبیب صداقت اور حسین فردی، جو کہ ایران کے ممتاز اور بین‌المللی قاری ہیں، نے کلامِ الٰہی کی کچھ آیات کی تلاوت کا شرف حاصل کیا۔ ان دونوں قراء کی تلاوت کے کچھ منتخب لمحات کی ویڈیو ذیل میں پیش کی گئی ہے۔/

 

ویڈیو:

 

ویڈیو کا کوڈ
 
ویڈیو کا کوڈ

4286261

ٹیگس: تلاوت ، ایران ، قاری
نظرات بینندگان
captcha