حمایت اعلان

iqna

IQNA

ٹیگس
ایران کی ایک سو اسی یونیورسٹیوں کی طلبہ یونیوں نے ، ایران کی وزارت خارجہ سے ، ہندوستا ن میں مسلم طالبات کے پردے سے متعلق مشکلات کے حل کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511336    تاریخ اشاعت : 2022/02/19