فلسطین کی وزارت خارجہ نے عالمی برداری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسجد الاقصی کے نیچے کھدائی کا سلسلہ رکوانے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالے۔
خبر کا کوڈ: 3512235 تاریخ اشاعت : 2022/07/04
تہران(ایکنا) بیت المقدس کے امور کے ماہر نے انکشاف کیا کہ دروازہ الخلیل سے البراق دیوار تک ٹونل کے لیے مسجد کے بہت قریب کھدائی کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511343 تاریخ اشاعت : 2022/02/20