صدر

iqna

IQNA

ٹیگس
ایرانی صدر چیف آف آرمی سے؛
ایکنا : ایرانی صدر نے آرمی چیف سے کہہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان أفواج میں تعاون سے علاقے میں امن مستحکم ہوسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516264    تاریخ اشاعت : 2024/04/24

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا نیوز- وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ نے نور خان ائیربیس پر انکا استقبال کیا، لاہور اور کراچی میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516256    تاریخ اشاعت : 2024/04/22

ایرانی صدر پریڈ سے:
ایکنا: ابراہیم رئیسی نے آپریشن «سچے وعدے» کو طوفان‌الاقصی، کے بعد اسرائیل کے لیے ایک اور بڑا جھٹکا قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516234    تاریخ اشاعت : 2024/04/18

ایکنا: ابراهیم رئیسی نے ایرانی کیپٹل تھران میں اکتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمایش کا دورہ کیا اور مختلف اسٹالوں کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516136    تاریخ اشاعت : 2024/04/01

یوم آزادی پر ایرانی صدر؛
ایکنا: ابراہیم رئیسی نے اسلامی جمہوریہ ایران کو آج دنیا کا سب سے زیادہ خودمختار ملک قرار دیتے ہوئے کہا: ایران مشرق و مغرب سے آزاد اپنا فیصلہ خود کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515844    تاریخ اشاعت : 2024/02/12

ایرانی صدر اسلامی کانفرنس اجلاس سے:
ایکنا ریاض: حجت‌الاسلام و المسلمین رئیسی نے او آئی سی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ آج ہم تاریخ کی بدترین جنایت کے حوالے سے اس اجلاس میں اکھٹے ہوئے ہیں تاکہ تاریخی فیصلہ کرسکے۔
خبر کا کوڈ: 3515263    تاریخ اشاعت : 2023/11/12

پاکستانی صدر علوی؛
ایکنا اسلام آباد: برطانیہ جہاں جہاں سے نکلا وہاں مسائل چھوڑ گیا ہمارے لیے کشمیر کا مسئلہ چھوڑ گیا اور فلسطین کا مسئلہ پیدا کرکے گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515181    تاریخ اشاعت : 2023/10/26

بین الاقوامی وحدت کانفرنس سے ایرانی صدر کا خطاب؛
ایکنا تھران: حجت‌الاسلام والمسلمین رئیسی نے اسلام دشمنوں سے تعلقات بحالی ایک رجعت پسندانہ دور جاہلیت کی طرف واپسی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515044    تاریخ اشاعت : 2023/10/02

پانچویں مصطفی ایوارڈ مقابلوں کی افتتاحی تقریب اصفھان کی امام خامنہ ای کمپلیکس میں منعقد کی گیی جسمیں ایرانی صدر اور اصفھان کے اعلی حکام شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515034    تاریخ اشاعت : 2023/09/30

ایکنا تھران: حجت‌الاسلام والمسلمین رئیسی نے جنرل اسمبلی میں قرآن اٹھا کر اس کتاب کی توہین کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3514987    تاریخ اشاعت : 2023/09/21

ایرانی صدر ایکنا سے:
ایکنا تھران: حجت‌الاسلام و المسلمین رئیسی نے قرآن کی توہین کو انسانیت کی توہین قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے اسلامی دنیا میں اتحاد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3514869    تاریخ اشاعت : 2023/08/31

امریکی پر اعتماد کا نتیجہ؛
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکہ اور مغرب کا نام لیے بغیر شکوہ کیا ہے کہ روس سے لڑنے کے لیے تنہا چھوڑ دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511374    تاریخ اشاعت : 2022/02/25

بین الاقوامی گروپ: مصر میں بغاوت کے نتیجے میں برسراقتدار آنےوالی حکومت کے خلاف زبردست مظاہرے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3460996    تاریخ اشاعت : 2015/12/08

بین الاقوامی گروپ:یمن کے مستعفی و مفرور صدر نے سعودی عرب کے زیر قیادت، عرب اتحاد کی شکست کا اعتراف کر لیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3449253    تاریخ اشاعت : 2015/11/14

بین الاقوامی گروپ: اشرف غنی نے آٹھ شیعہ ہزارہ افراد کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اسے بدترین وحشیانہ عمل قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3446900    تاریخ اشاعت : 2015/11/11

بین الاقوامی گروپ: صدر پوتین: امریکی اخبار لاس اینجلس ٹائمز نے ایک تجزیے میں لکھا ہے کہ اگر داعش نے صحرائے سینا میں روسی طیارہ مار گرایا ہو تو شام میں روس کی کاروائیوں میں شدت آجائے گی
خبر کا کوڈ: 3446343    تاریخ اشاعت : 2015/11/09

بین الاقوامی گروپ: ولادی میر پیوٹن نے آسمانی کتابوں کے احترام کو لازمی قرار دینے کے لیے مسودہ پارلیمنٹ میں پیش کردیا
خبر کا کوڈ: 3386163    تاریخ اشاعت : 2015/10/17

بین الاقوامی گروپ: روسی مفتی کونسل کی جانب سے ایرانی صدر کو افتتاحی پروگرام میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3357732    تاریخ اشاعت : 2015/09/04

بین الاقوامی گروپ: بشار اسد نے قرآنی کمیٹی کے ممبران سے ملاقات میں قرآنی تحریف روکنے کے مسئلے کو اہم قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3328284    تاریخ اشاعت : 2015/07/15

بین الاقوامی گروپ:عراق میں صدر پارٹی کے سربراہ مقتدی صدر نے کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی
خبر کا کوڈ: 3321049    تاریخ اشاعت : 2015/06/29