صدر

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:افغان صدر اشرف غنی نے ایران کے اسکولوں میں افغان مہاجر بچوں کے داخلے کا حکم دینے پر رہبر انقلاب اسلامی کا شکریہ ادا کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3317400    تاریخ اشاعت : 2015/06/22

بین الاقوامی گروپ: «الماس‌بیک آتامبایف»، نے اسکولوں میں طالبات کی حجاب پر پابندی کو دوبارہ رد کردیا
خبر کا کوڈ: 2882503    تاریخ اشاعت : 2015/02/22

بین الاقوامی گروپ: گزشتہ کئی روز سے دارلحکومت صنعا میں فوج اور باغیوں کے مابین گھمسان کی لڑائی جاری ہے
خبر کا کوڈ: 2740050    تاریخ اشاعت : 2015/01/21

بین الاقوامی گروپ: پیغمبراسلام (ص)کی ولادت کے موقع پر ڈاکٹر روحانی کی جانب سے پیغام اسلامی ممالک کے سربراہوں کو جاری کیا گیا
خبر کا کوڈ: 2687480    تاریخ اشاعت : 2015/01/09

بین الاقوامی گروپ: ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے منگل کے روز یورپی یونین کو خبردار کیا کہ ترکی کو جمہوریت کا درس دینے کے بجائے اسے مسلمانوں کے خلاف مظاہروں کے پیش نظر ’اسلامو فوبیا‘ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 2684206    تاریخ اشاعت : 2015/01/07

بین الاقوامی گروپ: تہران میں منعقدہ عالمی مقابلہ حسن قرآت اور حفظ قرآن سے خطاب میں قرآن مجید کی تعلیمات پر عمل کو راہ نجات قرار دیا
خبر کا کوڈ: 2667297    تاریخ اشاعت : 2015/01/02

بین الاقوامی گروپ: پانچویں عالمی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب آج سہ پہر کو تہران کے میلاد ٹاور میں منعقد ہوگی ۔ایرانی صدر مملکت خصوصی شرکت کریں گے
خبر کا کوڈ: 2662097    تاریخ اشاعت : 2015/01/01

بین الاقوامی گروپ: جوبائیڈن نے ترکی دورے کے اخری دن مذہبی مقامات کا دورہ کیا
خبر کا کوڈ: 2611481    تاریخ اشاعت : 2014/11/25

بین الاقوامی گروپ:تمام ممالک حتمی طور پر اس کے مقابلے میں ڈٹ جائیں اور اس کا بھر پور مقابلہ کریں
خبر کا کوڈ: 1442668    تاریخ اشاعت : 2014/08/24

بین الاقوامی گروپ: صدر گروپ کے مقتداء صدر نے داعش کو دھمکی دی ہے کہ ان پر زمین تنگ کردی جائے گی
خبر کا کوڈ: 1422890    تاریخ اشاعت : 2014/06/27

بین الاقوامی گروپ:تنظیم بوکو حرام کے خلاف بھرپور آپریشن شروع کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1413393    تاریخ اشاعت : 2014/06/02

بین الاقوامی گروپ: مسلمان اور عیسائی علماء اور اسکالرز : ایران کے صدر کی طرف سے تجویز شدہ موضوع "شدت پسندی اور تشدد سے پاک دنیا" کی حمایت کرتے ہیں
خبر کا کوڈ: 1411430    تاریخ اشاعت : 2014/05/27