عراق کے شہر اربیل میں واقع موساد کے جاسوسی اڈے پر رات پر۱:۲۰ راکٹ حملے میں بیس مکمل طور پر تباہ ہو گیا جو مصیف صلاح الدین روڈ پر واقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511490 تاریخ اشاعت : 2022/03/13
بین الاقوامی گروپ: روس کے سینئیر مشیر الیگزینڈر پروخانوف نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسی موساد دہشتگرد گروہ داعش کے سرغنوں کو انٹیلی جنس کی تربیت دیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2616854 تاریخ اشاعت : 2014/12/09