محفل - صفحہ 2

محفل - صفحہ 2

IQNA

ٹیگس
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: ایرانی چینل تھری کے معروف پروگرام محفل کے میزبانوں اور قرآء کو لاہور میں ربیع الاول پر دعوت دی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517105   تاریخ اشاعت : 2024/09/15

ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کی جانب سے؛
ایکنا: بین الاقوامی محفل انس با قرآن کے عنوان سے " رسالات اللہ" قرآنی مہم خواتین کے لیے منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517028   تاریخ اشاعت : 2024/09/02

هاشمی‌‌گلپایگانی:
ایکنا: قرآنی پروگرام محفل کے پروڈیوسر کے مطابق قرآنی منبر محرم کے پہلے عشرے میں پچاس انجمنوں کے ساتھ انجام پاچکا ہے جو صفر کو جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3516834   تاریخ اشاعت : 2024/07/31

ایکنا: صالح‌ مهدی‌زاده، جس کی ویڈیو عالمی سطح پر وائرل ہورہی ہے خصوصی دعوت پر پرسپولیس ٹیم کی ٹریننگ کیمپ میں آئے۔
خبر کا کوڈ: 3516236   تاریخ اشاعت : 2024/04/18

ایکنا نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایکنا: رمضان میں افطاری کے وقت ایرانی چینل تھری کے پروگرام " محفل" نے سوشل میڈیا پر عالمی سطح پرشاندار پذیرائی حاصل کی ہے
خبر کا کوڈ: 3516206   تاریخ اشاعت : 2024/04/14

ایکنا : احمد یوسف الازهری، شیخ القراء بنگلادش نے ایرانی ٹی وی پروگرام محفل میں تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516202   تاریخ اشاعت : 2024/04/13

عالم اسلام کے طلبا کی دوسری قرآنی محفل؛
ایکنا: ادارہ قرآن و عترت کے سربراہ کے مطابق قرآنی محافل میں بیس ہزار اسکولوں کے طلبا نے حصہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 3516192   تاریخ اشاعت : 2024/04/10

آرٹ ڈائریکٹر «محفل»:
ایکنا: ٹی وی پروگرام «محفل» کے ڈیکوریشن اور«ربنا اننا سمعنا...» کے ساتھ خطاطی سیٹنگ نزول قرآن کو پیش کرنے کی کوشش کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516110   تاریخ اشاعت : 2024/03/27

محفل پروگرام میں؛
ایکنا: علی نجفی نے قاری عبدالباسط کے لباس میں منفرد انداز میں تلاوت کے ساتھ اذان دی۔
خبر کا کوڈ: 3516103   تاریخ اشاعت : 2024/03/26

ٹیلی ویژن پروگرام «محفل» قرآنی ٹیلنٹ پروگرام ہے جو ایران کے چینل تھری پر رمضان المبارک میں شروع ہوا ہے اور اس میں قرآنی ٹیلنٹ کو ڈھونڈا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516086   تاریخ اشاعت : 2024/03/23

ایکنا: تواشیح گروپ نے کئی زبانوں میں بضعة المصطفی نعت شان رسول اکرم(ص) میں خوبصورتی سے پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516067   تاریخ اشاعت : 2024/03/19

ایکنا: ٹیلی ویژن پروگرام «محفل» کی دوسری رات حامد شاکرنژاد اور پاکستانی قاری نے سوره مبارکه فتح کی مشترکہ تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516041   تاریخ اشاعت : 2024/03/16

رسالت بوذری ایکنا سے؛
ایکنا: رسالت بوذری، کا خیال ہے کہ ٹیلی ویژن کی تاریخ میں «محفل» جیسے قرآنی پروگرام نایاب ہے اور اس پر عوام بہتر رائے دیں سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516030   تاریخ اشاعت : 2024/03/13

حسنین الحلو ایکنا سے:
ایکنا: عراقی ماہر نے رمضان المبارک میں ٹی وی پروگرام «محفل» کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا خلاف توقع اس کے دلچسپ آئٹم نے مجھے حیران کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516013   تاریخ اشاعت : 2024/03/11

ایکنا: یورپی سیاح نے ویڈیو وائرل کی ہے جسمیں افریقن بچوں کو قرآنی محفل میں شریک دیکھا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515934   تاریخ اشاعت : 2024/02/27

ایکنا: وزارت اوقاف مصر کے مطابق مسجد سیده نفیسه میں خواتین کی قرآنی محفل منعقد کی گئی.
خبر کا کوڈ: 3515815   تاریخ اشاعت : 2024/02/07

ایکنا: آستانہ مقدس علوی کے تعاون سے ولادت خاتون جنت کی مناسبت سے عراقی اور بین الاقوامی قاریوں کے ساتھ قرانی محفل کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515619   تاریخ اشاعت : 2024/01/03

قومی قرآنی محفل «امیر القراء » آستانہ عباسی کے تعاون سے کربلا معلی کے مقام امام زمان(عج) پر منعقد کی گیی جسمیں نوجوان عراقی قرآء کے علاوہ زائرین بھی شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3514443   تاریخ اشاعت : 2023/06/10

قم کی معروف مسجد ، مسجد اعظم میں ہر روز نماز ظھرین کے بعد محفل انس با قرآن کریم منعقد ہوتی ہے جہاں تلاوت وتفسیر کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511648   تاریخ اشاعت : 2022/04/09

سانکو میں جلوس مھدویت امام خمینی رح چوک سے برآمد ہوا جس میں سینکڑوں کی تعداد میں منتظرین امام زمان عج نے شرکت کرکے مظلومین و مستضعفین کی حمایت میں نعرے بلند کئے اور مستکبرین جہان کے خلاف اپنی نفرت و بیزاری کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511532   تاریخ اشاعت : 2022/03/19