سعودی سفارت خانہ

iqna

IQNA

ٹیگس
بلجیم میں سعودی عرب کے سفارتخانے کے سامنے شیعہ کمیونٹی بلجیم نے جمع ہوکر سعودی حکام کی جانب سے 41 بے گناہ شیعہ مسلمانوں سمیت 81 قیدیوں کے سر قلم کردئیے کے خلاف زبردست احتجاج کیا اور شیعوں پر جاری مظالم کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3511578    تاریخ اشاعت : 2022/03/28