آپریشن

iqna

IQNA

ٹیگس
عباس خامه‌یار ایکنا وبینار سے؛
ایکنا: بین المذاہب یونیورسٹی کے ڈپٹی وائس چانسلر نے «سچا وعدہ آپریشن » کو بروقت اور «شاندار» قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516258    تاریخ اشاعت : 2024/04/23

ایکنا: مزاحمتی بلاک کی جدوجہد اسلامی، قرآنی بنیاد پر غزہ کی حمایت میں ہے اور بلاشک مظلومین کی مدد سے غفلت بدترین جرم اور خیانت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516241    تاریخ اشاعت : 2024/04/20

عرب اینکر ایکنا نیوز سے؛
ایکنا: معن بشور، نے ایران سے اسرائیل کو برراہ راست نشانہ بنانے کو شاندار قرار دیتے ہویے کہا کہ اب سے طاقت کے توازن میں تبدیلی آچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516225    تاریخ اشاعت : 2024/04/16

کارروائی اس وقت شروع ہوئی جب دہشتگرد گروہ داعش نے شروین کے علاقے پر حملہ کیا جسے حشد الشعبی کے جوانوں نے ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 3512244    تاریخ اشاعت : 2022/07/06

پاکستان سے عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچانے کے لیے قبل از حج فلائٹ آپریشن کا شیڈول تاحال جاری نہیں ہو سکا۔
خبر کا کوڈ: 3511958    تاریخ اشاعت : 2022/05/29

حماس کے سینئر رہنما:
فلسطینی اپنی سرزمین اور حقوق کے دفاع کرتے رہیں گے۔ مختلف رہنماوں کا رد عمل
خبر کا کوڈ: 3511591    تاریخ اشاعت : 2022/03/30

بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج محرم نامی مشقوں میں نئے ہتھیاروں کا تجربہ کریں گی
خبر کا کوڈ: 3388433    تاریخ اشاعت : 2015/10/18

بین الاقوامی گروپ:حکومت پاکستان نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت جنوبی پنجاب میں دہشت گرد اور بالخصوص فرقہ وارانہ تنظیموں کے خلاف وسیع پیمانے پر کاروائیاں شروع کردی ہیں
خبر کا کوڈ: 3381773    تاریخ اشاعت : 2015/10/05

بین الاقوامی گروپ:وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ کراچی ایئرپورٹ حملے کے بعد آپریشن کا فیصلہ کیا گیا، ضرب عضب جب سے شروع ہوا ہے 11 ہزار انٹیلیجنس بیس آپریشن ہوچکے ہیں، جب آپریشن شروع ہوا تھا ہم کچھ نہیں جانتے تھے، تاہم اب ہم شدت پسند گروپوں اور انکے سلیپنگ سیلز کے بارے میں بھی جانتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3351287    تاریخ اشاعت : 2015/08/25

بین الاقوامی گروپ:صوبائی وزیر کے قتل میں کالعدم لشکر جھنگوی ملوث ہے، پنجاب حکومت دہشتگردوں کیخلاف کلین آپ آپریشن کرے، ان کا کہنا تھا کہ جب سے ایران میں اسلامی انقلاب آیا ہے، اس وقت سے لیکر اب تک کیا مسلمانوں کو سعودیوں نے سکھ کا چین لینے دیا ہے۔؟ ہر ملک میں خون خرابہ ہو رہا ہے، ہر طرف فرقہ واریت کا بیچ بویا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3350808    تاریخ اشاعت : 2015/08/24

بین الاقوامی گروپ:دہشت گرد ملک و قوم کے دشمن ہیں ان کا کسی دین و مذہب سے کوئی تعلق نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3337093    تاریخ اشاعت : 2015/07/31

بین الاقوامی گروپ:پولیس اور حساس اداروں نے سریاب روڈ، سیٹلائٹ ٹاﺅن اور ہزار گنجی کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا،اس دوران انتہائی مطلوب 8 تکفیری دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3332468    تاریخ اشاعت : 2015/07/24

بین الاقوامی گروپ:بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں اینٹی ٹیررازم فورس، ایف سی اور حساس اداروں نے کیا، آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک جبکہ ایف سی کے 2 اہلکارزخمی ہوئے
خبر کا کوڈ: 3325586    تاریخ اشاعت : 2015/07/07

بین الاقوامی گروپ:ایم ڈبلیو ایم کے رہنما نے کہا کہ دہشت گرد خودکش حملوں کی کھلے عام دھمکیاں دینے میں مصروف ہیں جب کہ بلوچستان حکومت ان سے ملاقاتیں کر کے نہ صرف اپنے آپ کو کمزور ثابت کررہی ہے بلکہ ان مذموم عناصر کے حوصلوں کو بھی تقویت دے رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3309712    تاریخ اشاعت : 2015/05/31

بین الاقوامی گروپ:مغربی عراق کے شہر الرمادی کو داعش دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے آپریشن شروع کردیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3307295    تاریخ اشاعت : 2015/05/24

بین الاقوامی گروپ:قومی ایکشن پلان کو صرف شمالی وزیرستان تک محدود نہ کیا جائے، بلکہ پورے ملک میں جو چھوٹے چھوٹے وزیرستان بنے ہوئے ہیں۔ ان سب علاقوں میں آپریشن کیا جائے
خبر کا کوڈ: 2849615    تاریخ اشاعت : 2015/02/14

بین الاقوامی گروپ:ڈاکٹر علی رضا مرندی کے مطابق رہبر معظم کا معمولی آپریشن مکمل کامیاب رہا۔ کسی تشویش کی ضرورت نہیں
خبر کا کوڈ: 1448161    تاریخ اشاعت : 2014/09/08

بین الاقوامی گروپ:ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سربراہ کا اسلام ٹائمز کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ آپریشن ضرب عضب کو وزیرستان تک محدود نہ رکھا جائے، اس کا دائرہ پورے ملک میں پھیلا دیا جائے اور ان مدارس اور شخصیات کے خلاف بھی کارروائی کی جائے جو دہشت گردوں کو سپورٹ فراہم کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1423412    تاریخ اشاعت : 2014/06/28