ایکنا رپورٹ
ایکنا کوئٹہ- خصوصی ورکشاپ میں تجوید اور قرآت کے فن سکھائے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514568 تاریخ اشاعت : 2023/07/05
نواسہ شیخ القراء مصر:
مصر کے معروف قاری شیخ ابوالعینین شعیشع کا کہنا تھا کہ انکے والد اہل قرآن کی مدد پر ہمیشہ تاکید کرتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3514510 تاریخ اشاعت : 2023/06/24
استاد منشاوی کی برسی پر انکی یاد؛
کہا جاتا ہے کہ محمد صدیق منشاوی کے خاندان میں اٹھارہ حفاظ کرام تھے استاد منشاوی کو مہارت اور پرسوز تلاوت کی وجہ سے مقام نهاوند و لحن کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514508 تاریخ اشاعت : 2023/06/23
کاروان نور اس سال بیس حفاظ اور قراء کے ساتھ سفر حج پر اس وقت موجود ہے جو مکہ مدینہ میں تلاوت کے جلوے دکھا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514448 تاریخ اشاعت : 2023/06/11
تہران(ایکنا) دسویں اسپشل افراد کے رمضانیہ مقابلوں کا آغاز پیر سے ہوگا جو دوہفتوں تک جاری رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511603 تاریخ اشاعت : 2022/04/03
بین الاقوامی گروپ: سومالیہ کے قاری عبدالصمد بنعمر محمد کو کم عمر ترین قاری کا اعزاز حاصل ہے
خبر کا کوڈ: 3444841 تاریخ اشاعت : 2015/11/08
بین الاقوامی گروپ: ڈھاکہ کی مسجد بیت المکرم میں معروف قاری وں اور حافظوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے حوالے سے قرآنی محفل منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3429297 تاریخ اشاعت : 2015/11/01
بین الاقوامی گروپ: قرآنی کالج «الحصری» کا قیام مصر کے صوبہ «مینا» عمل میں میں لایا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3394958 تاریخ اشاعت : 2015/10/26
بین الاقوامی گروپ: آستانہ مقدس امام حسین (ع) کے شعبہ دارالقرآن کے تعاون سے جمعرات کو محفل حسن قرآت اور مجلس ترحیم منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 3382587 تاریخ اشاعت : 2015/10/07
بین الاقوامی گروپ: شہدائے منا کی یاد میں ملایشیاء میں قائم ایرانی کچلرل سنٹر میں محفل حسن قرآت منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 3382584 تاریخ اشاعت : 2015/10/07
بین الاقوامی گروپ: منا واقعے میں شہید نامور ایرانی قاری وں کے لیے مجلس فاتحہ خوانی منگل کو منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 3379542 تاریخ اشاعت : 2015/10/05
بین الاقوامی گروپ: عالم اسلام کے معروف قاری ڈاکٹر احمد احمد نعینع نے ایرانی قاری وں کی شہادت پر تسلیت پیش کی
خبر کا کوڈ: 3371002 تاریخ اشاعت : 2015/09/27
بین الاقوامی گروپ: ایران کے بین الاقوامی قاری محسن حاجیحسنیکارگر بھی منی حادثے کےشہیدوں میں شامل ہے
خبر کا کوڈ: 3370999 تاریخ اشاعت : 2015/09/27
بین الاقوامی گروپ: مدثر ثقافتی انجمن کے تعاون سے «مقابلہ حفظ وحسن قرائت » کابل میں منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3364581 تاریخ اشاعت : 2015/09/18
بین الاقوامی گروپ: حفظ قرآن کا مقابلہ مشرقی فرانس کے علاقے «آلزاس» میں انجمن مسلمانان فرانس کے تعاون سے منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3361196 تاریخ اشاعت : 2015/09/11
بین الاقوامی گروپ: عراق کے قاری عبدالله منعم السیلاوی نے «الغدیر» بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں مقام اول حاصل کیا
خبر کا کوڈ: 3335082 تاریخ اشاعت : 2015/07/26
بین الاقوامی گروپ: استاد «سید متولی عبدالعال»، کو آبائی گاوں میں دفنایا گیا
خبر کا کوڈ: 3329015 تاریخ اشاعت : 2015/07/18
بین الاقوامی گروپ: انیسویں بین الاقوامی قرانی مقابلوں میں ججز کے اعلان کے مطابق سعودی حافظ قرآن مقام اول کے حصول میں کامیاب رہا
خبر کا کوڈ: 3326122 تاریخ اشاعت : 2015/07/10
بین الاقوامی: انیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں حسن صوت میں نمایاں پوزیشن لینے والوں کو انعامات دیے گئے
خبر کا کوڈ: 3325779 تاریخ اشاعت : 2015/07/08
بین الاقوامی گروپ: قرآنی اساتذہ،قراء ، حفاظ اور دیگر قرآنی محققین سے خطاب میں ایرانی قاری وں کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ خوش آواز قرآت قرآنی پیغامات اور مفاہیم کو پہنچانے کا زریعہ ہونا چاہئیے
خبر کا کوڈ: 3315944 تاریخ اشاعت : 2015/06/19