قاری

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: سوره مبارکه فجر کی تلاوت ایرانی کارواں میں شامل قاری آرش سوری نے بیت‌الله الحرام میں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516501    تاریخ اشاعت : 2024/06/02

ایرانی کے بین الاقوامی قاری حمیدرضا احمدی‌وفا، نے ایرانی صدر کی شھادت کے پروگرام میں جو رھبر معظم کے ساتھ منعقد ہوا تھا اس میں انہوں نے سورہ رحمن کی بعض آیات کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516461    تاریخ اشاعت : 2024/05/26

بین الاقوامی قاری حمید شاکرنژاد، نے جندی‌شاپور یونیورسٹی اهواز میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے سوره مبارکه «الرحمن» کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516443    تاریخ اشاعت : 2024/05/23

ایرانی کارواں میں شامل ایرانی قاری مهدی عبرتی جو کاروان نور، میں شامل ہے انہوں نے مسجد النبی(ص) میں تلاوت کی ہے جس کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516421    تاریخ اشاعت : 2024/05/20

نوجوان ایرانی قاری محمدسعید علم‌خواه را کی رمضان وینڈوز تلاوت بحضور رهبر معظم وائرل ہوئی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516396    تاریخ اشاعت : 2024/05/16

ایکنا: بارہ مئی کومصری قاری شیخ حمدی محمود الزامل کی برسی کا دن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516384    تاریخ اشاعت : 2024/05/14

ایکنا: معروف قاری شیخ محمد رفعت کی برسی پر انکے بارے میں مسیحیوں کی داستاں کی یاد تازہ ہوتی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516378    تاریخ اشاعت : 2024/05/13

ایکنا: «عجم» دنیائے تلاوت میں عام ہے، مغرب میں اسے «ماژور» اور ایران میں «ماهور» کہا جاتا ہے.
خبر کا کوڈ: 3516363    تاریخ اشاعت : 2024/05/11

ایکنا: سوره مبارکه نمل کی تلاوت برطانیہ کے جوان قاری محمد ایوب عاصف، کی آواز میں وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516358    تاریخ اشاعت : 2024/05/09

ایکنا: ایرانی قاری امیرحسین انواری، نے زائرین کی رهبر معظم انقلاب سے ملاقات میں آیات ۱۹۷ تا ۱۹۹ سوره مبارکه بقره اور سوره نصر کی تلاوت وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516356    تاریخ اشاعت : 2024/05/08

ایکنا: نامور مصری قاری محمد محمود طبلاوی، کی برسی پر انکی نایاب تلاوت وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516345    تاریخ اشاعت : 2024/05/07

ایکنا: تلاوت آیات ۲۱ تا ۲۴ سوره مبارکه احزاب اور سوره علق کی تلاوت ایرانی قاری سیدپارسا انگشتان، کی آواز میں سن سکتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516333    تاریخ اشاعت : 2024/05/05

ایکنا: کابل میں منعقدہ قرآنی نمایش میں معروف ایرانی قاری «احمد ابوالقاسمی» نے شرکت اور تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516329    تاریخ اشاعت : 2024/05/05

ایکنا: سوڈانی نامور قاری شیخ نورین محمد صدیق کے طرز پر پاکستانی قاری کی عمدہ تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516322    تاریخ اشاعت : 2024/05/04

ایکنا: تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں سوره مبارکه بقره کی تلاوت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516299    تاریخ اشاعت : 2024/04/29

ایکنا: وائرل ویڈیو میں نامور مصری قاری عبدالبالسط عبدالصمد، آیات ۴۷ تا ۵۱ سوره مبارکه ذاریات کی تلاوت کرتے ہیں جو انگریزی ترجمے کے ساتھ ہے. یہ تلاوت استاد عبدالباسط سال نے 1951 میں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516290    تاریخ اشاعت : 2024/04/28

برسی پر؛
ایکنا: مصری قاری شیخ سیدمتولی نامور قرآء میں سرفہرست ہے جو ایک محفل میں تلاوت کرتے ہوئے دارفانی کو وداع کرگیےتھے ۔
خبر کا کوڈ: 3516281    تاریخ اشاعت : 2024/04/27

ایکنا: الیاس حجری، مراکشی قاری نے بحرینی مقابلوں میں ٹاپ کرلیا.
خبر کا کوڈ: 3516280    تاریخ اشاعت : 2024/04/27

ایکنا: آیات ۷۵ سے آخر تک سوره حج کی تلاوت ایرانی قاری محمدجواد پناهی، کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516249    تاریخ اشاعت : 2024/04/21

ایکنا: صالح‌ مهدی‌زاده، جس کی ویڈیو عالمی سطح پر وائرل ہورہی ہے خصوصی دعوت پر پرسپولیس ٹیم کی ٹریننگ کیمپ میں آئے۔
خبر کا کوڈ: 3516236    تاریخ اشاعت : 2024/04/18