ایکنا: مصری قاری شیخ عبدالحکیم عبداللطیف، جنہوں نے ستر سال قرآن کی تلاوت اور تحقیق میں خدمت گذاری۔
خبر کا کوڈ: 3517088 تاریخ اشاعت : 2024/09/13
جنتی ترانے
ایکنا: مصری قاری خلیل الحصری، کی آواز میں سوره احزاب سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517063 تاریخ اشاعت : 2024/09/08
ایکنا: بین الاقوامی ایرانی قاری نے سوره انبیاء و سوره توحید کی تلاوت بین الاقوامی قراء کی فکری ہم آہنگی کی نشست میں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517057 تاریخ اشاعت : 2024/09/08
جنتی نغمے
ایکنا: اس ویڈیو میں آپ مصری قاری سعید مسلم، کی تلاوت سن سکتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3517030 تاریخ اشاعت : 2024/09/02
ایکنا: فیلم | قاری «رضیعی» کی تلاوت؛ رهبر معظم انقلاب کے حضور
خبر کا کوڈ: 3517002 تاریخ اشاعت : 2024/08/28
نجف و اشرف کے راستوں پر خیام حضرت اباعبدالله الحسین(ع) میں ایرانی اور عراقی قرآء کے ساتھ حسن قرآت کی محفلیں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516984 تاریخ اشاعت : 2024/08/26
جنتی نغمے؛
ایکنا: اس کلیپ میں مصری قاری هاشم هیبه، کی سوره حجرات کی تلاوت سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516924 تاریخ اشاعت : 2024/08/15
جنتی نغمے؛
اس کلیپ میں نامور عالمی شہرت یافتہ قاری عبدالباسط محمد عبدالصمد، کی تلاوت سن سکتے ہیں جسمیں سوره مبارکه مریم کی تلاوت ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516923 تاریخ اشاعت : 2024/08/15
جنتی نغمے؛
ایکنا: مصری قاری سید متولی عبدالعال، کی تلاوت سن سکتے ہیں جسمیں انہوں نے سوره مبارکه حشر کی آخری آیات کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516895 تاریخ اشاعت : 2024/08/10
ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں بین الاقوامی ایرانی قاری احمد ابوالقاسمی، نے حسینیه امام خمینی(ره) میں آیات ۵۷ تا ۵۹ سوره نساء و سوره کوثر کی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3516827 تاریخ اشاعت : 2024/07/29
رسول اسلام(ص) فرماتے ہیں: «جو قرآن سنتا ہے، خدا ہر حرف کے بدلے اس کے لیے ایک حسنہ لکھتا ہے اور اس کا نام قرآن پڑھنے والوں میں قرار دیتا ہے اور وہ ان کے ساتھ محشور ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516798 تاریخ اشاعت : 2024/07/24
بین الاقوامی ایرانی قاری امین پویانے اراکین پارلیمنٹ اور رهبر معظم انقلاب، کی ملاقات میں تلاوت کا شرف حاصل کیا ہے جس کی ویڈیو پیش کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516784 تاریخ اشاعت : 2024/07/23
سیدرضا نجیبی:
ایکنا: نور قرآنی کاروان کی جانب سے حج کے موقع پر تلاوت باعث بنی کہ ایران کی عزت میں اضافہ ہو اور دیگر ممالک اور مذاہب کے ساتھ ہم آہنگی میں اضافہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 3516769 تاریخ اشاعت : 2024/07/20
ایکنا: بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری حامد شاکرنژاد کی عشرہ اول میں تلاوت وائرل ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516768 تاریخ اشاعت : 2024/07/20
کربلا کے قاریوں کا تعارف
ایکنا: معرکہ کربلا میں وہ لوگ نجات اور سعادت پر فائز ہوئے جو قرآنی شناخت رکھتے تھے جنہوں نے نے امام وقت اور قرآن ناطق؛ امام زمان کے ساتھ دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516753 تاریخ اشاعت : 2024/07/17
جنتی نغمے
ایکنا سے وائرل ویڈیو میں اپ مصر کے عظیم ترین قاری شحات محمد انور، کی تلاوت سن سکتے ہیں جس میں انہوں نے سوره مبارکه فجر کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516751 تاریخ اشاعت : 2024/07/16
ایکنا: معروف مصری قاری احمد نعینع، نے گفتگو میں زندگی میں قرآنی تلاوت کی صلاحیت کو سب سے بڑا خدائی تحفہ قرار دیا.
خبر کا کوڈ: 3516741 تاریخ اشاعت : 2024/07/15
ایکنا: شیخ شحات محمد انور کی قرائت میں کئی اوج و عروج ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ مصر کے ممتاز قاری وں کے برعکس انہوں نے اپنی قرائت میں زیادہ مسرت بخش آواز اور خوشی کا ماحول پیدا کرنے والی دھنوں کا استعمال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516672 تاریخ اشاعت : 2024/07/02
ایکنا: تلاوت آیات ۱۶ تا ۱۸ سوره «حجرات» اور آیات ۱ تا ۱۱ سوره «قاف» کی ایرانی قاری کبیر قلندرزاده کی آواز میں جو حرم مطهر رضوی میں کی گیی ہے ایکنا نے پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516640 تاریخ اشاعت : 2024/06/25
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: اختتامی تقریب میں نظریاتی کونسل کے سابق سربراہ مولانا شیرانی اور دیگر اہم شیعہ سنی علما شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516637 تاریخ اشاعت : 2024/06/25