قاری

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: کتاب «شرفات علی الطوفان» کی مصفنہ اور قاری ہ نے اس کتاب کو رھبر معظم اور ایرانی قوم کے لیے تحفے میں پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515921    تاریخ اشاعت : 2024/02/25

ایکنا: ایران کے بین الاقوامی قاری قاسم مقدمی، ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے تیسرے دن تلاوت آیات ۱ تا ۳۶ سوره طه کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515890    تاریخ اشاعت : 2024/02/19

ایکنا: قاری مهدی غلام‌نژاد ایرانی قاری نے سوره های هود و کوثر کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515889    تاریخ اشاعت : 2024/02/19

ایکنا: تلاوت آیت ۴۰ سوره احزاب ایرانی قاری جس کا تعلق صوبہ گیلان سے ہے کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515842    تاریخ اشاعت : 2024/02/11

استاد کی سالگرہ پر؛
ایکنا: طایفه هلباوی‌ کو مذہبی ترانوں کے حوالے سے جانا جاتا ہے ھلباوی قرآنی گھرانے سے تعلق رکھتا ہے جنکو موسیقی أصول سے بھی آشنائی حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515835    تاریخ اشاعت : 2024/02/10

ایکنا: تلاوت آیات ۳۶ تا ۴۵ سوره مبارکه هود بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری مهدی غلام‌نژاد، کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515829    تاریخ اشاعت : 2024/02/09

ایکنا: شیخ فتحی الملیجی، شیخ مصطفی اسماعیل کے نامور شاگرد تھے جو موسیقی، قواعد تجوید و تلاوت کے ماہر جانا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515826    تاریخ اشاعت : 2024/02/09

ایکنا: نوجوان مصری حافظ و قاری نے منقبت و مناجات کو اسلامک آرٹ قرار دیتے ہویے کہا کہ ہمارے گاوں کے لوگ رسول اکرم(ص) کی نعت کے دیوانے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515825    تاریخ اشاعت : 2024/02/09

ایکنا: انتیس جنوری کو نامور قاری شیخ شعبان صیاد کی چھبیسویں برسی ہے جنکو «شهسوار تلاوت قرآن کریم» کہا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515790    تاریخ اشاعت : 2024/02/03

ایکنا: قاری روح اللہ محمد صالح ، سید محسن موسوی بلدیہ کے شاگرد تھے۔ سورہ مبارک انفال کی آیات 48 اور 49 کی تلاوت وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515776    تاریخ اشاعت : 2024/01/31

ایکنا: افغانستان کے معروف قاری برکت الله سلیم جو شیخ‌القراء کے نام سے معروف ہے ۸۱ سال کی عمر میں دار فانی کو وداع کرگئے۔
خبر کا کوڈ: 3515768    تاریخ اشاعت : 2024/01/29

ایکنا: شهید حسین محمدی معلم قرآن سیدمحسن موسوی‌بلده کے شاگرد تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515759    تاریخ اشاعت : 2024/01/28

ایکنا: ایرانی قاری اسماعیل میرزانژاد مرحوم محمد تقی مروت کے شاگرد تھے جو خرمشھر میں شہادت پر فایز ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3515735    تاریخ اشاعت : 2024/01/23

ایکنا: قاری سیدابوالفضل اقدسی نے بین الاقوامی مقابلوں میں تلاوت کا اعزاز حاصل کیا.
خبر کا کوڈ: 3515734    تاریخ اشاعت : 2024/01/23

الجزایر کے جوان قاری جو شہرت حاصل کررہا ہے انکی تازہ ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں سورہ بقرہ کی آیات 286 اور 285 کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515722    تاریخ اشاعت : 2024/01/21

ایکنا: معروف ایرانی قاری نے عشرہ الفجر محفل میں تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515718    تاریخ اشاعت : 2024/01/21

ایکنا: مصری قاری شیخ محمود البجیرمی نے سورہ مبارکه الحاقه کی تلاوت کی ہے جو وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515710    تاریخ اشاعت : 2024/01/18

ایکنا: سیدکریم موسوی نے عراق کی قرآنی محفل میں سوره الحاقه کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515700    تاریخ اشاعت : 2024/01/17

ایران کے بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری قاسم مقدمی جنہوں نے ایرانی بین الاقوامی مقابلوں میں پہلی پوزیشن لی تھی انکی نئی تلاوت سامنے آئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515677    تاریخ اشاعت : 2024/01/12

ایکنا: مصری جوان قاری محمود شحات انور، کی شاندار تلاوت کی ویڈیو وائر ہوئی ہے جسمیں انہوں نے سوره قریش کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515650    تاریخ اشاعت : 2024/01/08