قاری - صفحہ 8

قاری - صفحہ 8

IQNA

ٹیگس
ایران کے بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری قاسم مقدمی نے «شهدائے جبهه مقاومت» میم میں آیات ۵ تا ۱۰ سوره مبارکه «قصص» کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517505    تاریخ اشاعت : 2024/11/23

ایکنا: ایرانی قاری حمیدرضا احمدی‌وفا نے «شهدائے جبهه مقاومت» کے حوالے سے آیات ۶ تا ۱۳ سوره مبارکه «صف» کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517493    تاریخ اشاعت : 2024/11/20

ایکنا: قاری «جعفر بن عبدالرزاق السعدی» کی سوره آل عمران کی تلاوت وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517491    تاریخ اشاعت : 2024/11/20

ایکنا: بین الاقوامی قاری احمد ابوالقاسمی نے سوره مبارکه آل‌عمران کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517486    تاریخ اشاعت : 2024/11/19

محمدتقی میرزاجانی:
ایکنا: تعلیمی قرآنی أمور کے سیکریٹری نے پریس کانفرنس میں کہا کہ اسوہ قرآنیاں فاونڈیشن کے قیام کی این او سی مل چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517484    تاریخ اشاعت : 2024/11/19

ایران کے بین الاقوامی قاری حامد علیزاده،نے آیات ۱۹۶ تا ۲۰۶ سوره «اعراف» کی تلاوت حرم رضوی میں کی ہے جسکو ایکنا نیوز نے وائرل کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517472    تاریخ اشاعت : 2024/11/17

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: ایک شام قرآن کے نام سے پروگرام ایام شھادت حضرت فاطمہ کی مناسبت سے مصاح ایجوکیشنل اکیڈمی کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517455    تاریخ اشاعت : 2024/11/14

ایکنا: مصری قاری ابراهیم شعشاعی، کی سوره‌های ضحی و شرح کی تلاوت وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517441    تاریخ اشاعت : 2024/11/11

ایکنا: ایران کے معروف قاری مجید عنان‌پور، نے حزب اللہ رہنما سیدهاشم صفی‌الدین، کی شہادت پر آیت ۲۳ سوره مبارکه احزاب کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517355    تاریخ اشاعت : 2024/10/28

ایکنا: سوڈانی نابینا قاری کی عمدہ تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی جس کو کافی سراہا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517312    تاریخ اشاعت : 2024/10/21

ایکنا: ایران کے بین الاقوامی قاری نے مزاحمت کی کامیابی کے لیے سوره مبارکه نصر کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517301    تاریخ اشاعت : 2024/10/19

ایکنا: ایران کے بین الاقوامی قاری نے مزاحمت کی کامیابی کے لئے سوره مبارکه نصر کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517288    تاریخ اشاعت : 2024/10/16

ایکنا: نامور ایرانی قاری سید پارسا انگشتان نے جبهۂ مقاومت (مزاحمتی محاذ) کی فتح کی نیت سے سورۂ مبارکہ نصر کی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3517281    تاریخ اشاعت : 2024/10/15

حمیدرضا نصیری:
ایکنا: ملایشین مقابلوں میں ایران کی نمایندگی کرنے والے قاری نے دو بار ٹکٹوں میں رد و بدل اور غیریقینی سفر کو تلاوت پر اثرانداز قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517269    تاریخ اشاعت : 2024/10/13

ایکنا: حمیدرضا نصیری، ایرانی نمایندے کی مقابلے میں باری کا اعلان ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517245    تاریخ اشاعت : 2024/10/09

ایکنا: قرآء کی ہم اہنگی کی خصوصی نشست میں ایرانی قاری نے سورہ مبارکہ حج کی ابتدائی پانچ آیات کی تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517223    تاریخ اشاعت : 2024/10/06

ایکنا: نامور ایرانی قاری علی کبیری کی تلاوت وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517177    تاریخ اشاعت : 2024/09/28

ایکنا: قرآنی سپریم کونسل کے اجلاس میں ایرانی قاری امیرحسین انواری نے آیات اول تا نهم سوره مبارکه «صف» کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517132    تاریخ اشاعت : 2024/09/20

ایکنا: شیخ محمود عبدالحکم مصری قرآء کی انجمن کے بانیوں میں شمار ہوتا ہے اور انکی تلاوت کا منفرد انداز تھا۔
خبر کا کوڈ: 3517108    تاریخ اشاعت : 2024/09/16

جنتی نغمے؛
ایکنا نیوز «جنتی نغموں» کے عنوان سے عالم اسلام کے معروف علماء کی تلاوت نشر کررہی ہے اسی حوالے سے مصری قاری احمد شبیب، کی تلاوت سن سکتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3517099    تاریخ اشاعت : 2024/09/14