قاری - صفحہ 12

قاری - صفحہ 12

IQNA

ٹیگس
ایکنا: رمضان المبارک کے دوسرے دن کی مناسبت سے ایرانی انٹرنیشنل قاری حمیدرضا احمدی‌وفا، کی تلاوت ایکنا نے وائرل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516032   تاریخ اشاعت : 2024/03/13

ایکنا : ایرانی انٹرنیشنل قاری حمید رضا احمدی وفا کی آواز میں پہلے پارے کی تلاوت سنیے.
خبر کا کوڈ: 3516025   تاریخ اشاعت : 2024/03/12

تقلیدی مقابلوں کے سیمی فائنل میں ایرانی جوانوں نے شاندار تلاوت کی اور تھران کے نوجوان قاری کی تلاوت بطرز استاد باسط نے ایک خاس سماں پیدا کی۔
خبر کا کوڈ: 3516003   تاریخ اشاعت : 2024/03/09

ایکنا: وزارت اوقاف کے مطابق رمضان المبارک میں دو سو سے زائد علما اور قاری دیگر ممالک کو روانہ کیے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515994   تاریخ اشاعت : 2024/03/08

ایکنا: عمر محمد عبدالحمید البحراوی اسلامی یونیورسٹی کا طالب عم ہے جنہوں نے «صوت الندی» مقابلوں میں تیسری پوزیشن لی ہے انکی خواہش ہے کہ انکی تلاوت ریڈیو قرآن سے نشر کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3515987   تاریخ اشاعت : 2024/03/06

آیات ۵ سوره قصص اور ۱۰۵ سوره انبیاء کی تلاوت ایرانی انٹرنیشنل قاری حامد ولی‌زاده، کی آواز میں وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515965   تاریخ اشاعت : 2024/03/03

ولادت حضرت ولی‌عصر(عج) کی مناسبت سے آیات ۵ سوره قصص و ۱۰۵ سوره انبیاء کی تلاوت ایرانی نابینا قاری امیدرضا رحیمی، کی تلاوت پیش کی جارہی ہے جو انہوں نے چالیسویں بین لاقوامی قرآنی مقابلوں میں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515925   تاریخ اشاعت : 2024/02/26

ایکنا: کتاب «شرفات علی الطوفان» کی مصفنہ اور قاریہ نے اس کتاب کو رھبر معظم اور ایرانی قوم کے لیے تحفے میں پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515921   تاریخ اشاعت : 2024/02/25

ایکنا: ایران کے بین الاقوامی قاری قاسم مقدمی، ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے تیسرے دن تلاوت آیات ۱ تا ۳۶ سوره طه کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515890   تاریخ اشاعت : 2024/02/19

ایکنا: قاری مهدی غلام‌نژاد ایرانی قاری نے سوره های هود و کوثر کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515889   تاریخ اشاعت : 2024/02/19

ایکنا: تلاوت آیت ۴۰ سوره احزاب ایرانی قاری جس کا تعلق صوبہ گیلان سے ہے کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515842   تاریخ اشاعت : 2024/02/11

استاد کی سالگرہ پر؛
ایکنا: طایفه هلباوی‌ کو مذہبی ترانوں کے حوالے سے جانا جاتا ہے ھلباوی قرآنی گھرانے سے تعلق رکھتا ہے جنکو موسیقی أصول سے بھی آشنائی حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515835   تاریخ اشاعت : 2024/02/10

ایکنا: تلاوت آیات ۳۶ تا ۴۵ سوره مبارکه هود بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری مهدی غلام‌نژاد، کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515829   تاریخ اشاعت : 2024/02/09

ایکنا: شیخ فتحی الملیجی، شیخ مصطفی اسماعیل کے نامور شاگرد تھے جو موسیقی، قواعد تجوید و تلاوت کے ماہر جانا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515826   تاریخ اشاعت : 2024/02/09

ایکنا: نوجوان مصری حافظ و قاری نے منقبت و مناجات کو اسلامک آرٹ قرار دیتے ہویے کہا کہ ہمارے گاوں کے لوگ رسول اکرم(ص) کی نعت کے دیوانے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515825   تاریخ اشاعت : 2024/02/09

ایکنا: انتیس جنوری کو نامور قاری شیخ شعبان صیاد کی چھبیسویں برسی ہے جنکو «شهسوار تلاوت قرآن کریم» کہا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515790   تاریخ اشاعت : 2024/02/03

ایکنا: قاری روح اللہ محمد صالح ، سید محسن موسوی بلدیہ کے شاگرد تھے۔ سورہ مبارک انفال کی آیات 48 اور 49 کی تلاوت وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515776   تاریخ اشاعت : 2024/01/31

ایکنا: افغانستان کے معروف قاری برکت الله سلیم جو شیخ‌القراء کے نام سے معروف ہے ۸۱ سال کی عمر میں دار فانی کو وداع کرگئے۔
خبر کا کوڈ: 3515768   تاریخ اشاعت : 2024/01/29

ایکنا: شهید حسین محمدی معلم قرآن سیدمحسن موسوی‌بلده کے شاگرد تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515759   تاریخ اشاعت : 2024/01/28

ایکنا: ایرانی قاری اسماعیل میرزانژاد مرحوم محمد تقی مروت کے شاگرد تھے جو خرمشھر میں شہادت پر فایز ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3515735   تاریخ اشاعت : 2024/01/23