نوٹ؛
ایکنا: ٹرمپ: نہ مذہبی، نہ نظریاتی، نہ اسٹریٹیجک — وہ صرف سود و زیاں کا سوداگر بادشاہ ہے
خبر کا کوڈ: 3518774 تاریخ اشاعت : 2025/07/10
عراقی قرآنی محقق؛
ایکنا: کلمه ربّ کا قرآن میں تکرار امید و رحمت کی نشانی ہے اور اس نام میں وہ خاصیت ہے جو کسی اور نام میں نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517020 تاریخ اشاعت : 2024/09/01
انبیاء الھی سے آشنائی
ایکنا: حضرت ابراهیم جنکا لقب خلیل یا خلیل الرحمن فرزند آزر، یا «تارح» یا «تارخ»، تھا نوح کے بعد دوسرا اولعزم پیغمبر شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516842 تاریخ اشاعت : 2024/08/01
قرآن میں فلسفه حج/ 3
ایکنا: حج قدم بہ قدم انسان کو اخلاق کی طرف لے جاتا ہے اور ناگہانی طور پر انسان کو بدل دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516570 تاریخ اشاعت : 2024/06/13
قرآن میں فلسفه حج / 2
ایکنا: حج ابراهيم و اسماعيل اور هاجر کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے اور اسی وجہ سے حج میں ابراہیم ی علامات نمایاں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516556 تاریخ اشاعت : 2024/06/11
قرآن میں فلسفه حج/ 1
حج دنیا میں مسلمانوں کا عظیم ترین اجتماع ہوتا ہے جو ذی الحجہ میں مکہ مکرمہ میں ادا کیا جاتا ہے اور دنیا بھر سے مسلمان یہاں آتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516542 تاریخ اشاعت : 2024/06/09
نماینده ولی فقیه:
ایکنا: حجتالاسلام والمسلمین سیدعبدالفتاح نواب کا کہنا تھا کہ مشرکین سے بیزاری کے اظھار کے لیے حضرت ابراهیم(ع) کی سیرت کا درک کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3516411 تاریخ اشاعت : 2024/05/19
انبیاء کی تربیت کا انداز؛ ابراهیم(ع) / 11
ایکنا تھران: انسان ہمیشہ سے بہتر انتخاب کے لیے چیزوں میں موازنہ کرتا ہے اور یہ فطری اور منطقی طریقہ ہے جس کا نتیجہ بھی عام طور پر مطلوب نکلتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514569 تاریخ اشاعت : 2023/07/05
انبیاء کی تربیت کا انداز؛ ابراهیم(ع) / 10
ایکنا تھران: کتابوں میں تربیتی روش کے کافی انداز اور طریقے موجود ہیں جن کی مدد سے انسان کی شخصیت جانچنے کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514558 تاریخ اشاعت : 2023/07/03
انبیاء کی تعلیم کا طریقہ؛ ابراہیم علیہ السلام/9
تہران، ایکنا: انبیاء علیہم السلام، خاص طور پر ابراہیم علیہ السلام کے ذریعہ استعمال کردہ تعلیمی طریقوں میں سے ایک، یاد دہانی کا طریقہ ہے۔ ذکر وہی ہے جو یاد دہانی ہے۔ اور اس سے مراد نفس کی وہ کیفیت ہے جس کے ذریعے انسان کسی ایسی چیز کو محفوظ رکھتا ہے جس کے بارے میں اس نے پہلے ہی علم حاصل کر لیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3514540 تاریخ اشاعت : 2023/06/30
انبیاء؛ کا انداز تربیت؛ ابراهیم(ع) / 8
ایکنا (تھران) عام طور پر انسانوں کو اپنے اندر بعض منفی خصوصیات کا پتہ چل جاتا ہے اور کوشش کرتا ہے کہ اس کا خاتمہ کرسکے، سیرت انبیاء اس حوالے سے قابل غور ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514514 تاریخ اشاعت : 2023/06/25
انبیاء کا انداز تربیت؛ ابراهیم(ع) / 7
ایکنا تھران: انبیا کی تربیتی روش میں بعض چیزیں مشترک ہیں ان میں سے ایک مدارا یا لوگوں سے بنا کر چلنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514500 تاریخ اشاعت : 2023/06/21
انبیاء کا تربیتی انداز؛ ابراهیم(ع)/ 6
انسان غلطی کا پتلا ہے اور خدا نے توبہ سے اصلاح کی راہ رکھ دی ہے تاہم اسی توبہ کا مختلف انداز ہے جو قابل توجہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514488 تاریخ اشاعت : 2023/06/19
انبیاء کا انداز تربیت؛ ابراهیم(ع) / 4
انبیاء کی تربیت کا مختلف انداز رہا ہے، حضرت ابراهیم(ع) نے اپنی قوم کی اصلاح کے لیے انکی عادت کو بدلنے کی کوشش کی۔
خبر کا کوڈ: 3514454 تاریخ اشاعت : 2023/06/12
انبیاء کا انداز تربیت؛ ابراهیم(ع)/ 2
مشورہ کرنا جسمیں مخاطب کی شخصیت کا احترام انبیاء کا طرز عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514387 تاریخ اشاعت : 2023/05/29
قرآن کیا کہتا ہے / 15
حج مسلمان انجام دیتا ہے مگر قرآن کے رو سے ہدایت کا پہلا گھر بطور مرکز عبادت نہ صرف مسلمان بلکہ سب کے لیے یہی کعبہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512198 تاریخ اشاعت : 2022/07/02
قرآنی سورے/ 14
سورہ ابراہیم میں پیغمبروں کی رسالت کی مقصد کو بیان کیا گیا ہے اور کہا جاسکتا ہے کہ تمام انبیاء کا ہدف ایک ہے تھا، ہدایت۔
خبر کا کوڈ: 3512152 تاریخ اشاعت : 2022/06/26
قرآنی سورے / 6
سوره انعام میں داستان حضرت ابراهیم(ع) اور انکی اولاد کی پیغمبری کا ذکر ہوا ہے جسمیں اسلام کو تمام انبیاء کا مقصد بیان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512001 تاریخ اشاعت : 2022/06/06
لفظ «اسلام» رسول اکرم کے لائے ہوئے اصول و قوانین کا نام ہے تاہم قرآن میں اس کو ابراہیم کے نام سے بھی یاد کیا گیا ہے اور ایک مکمل مذہب کے طور پر یاد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511621 تاریخ اشاعت : 2022/04/05