زخمی

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:امام بارگاہ عون محمد رضوی کے قریب خود کش دھماکہ ہوا جس میں6 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے
خبر کا کوڈ: 2689568    تاریخ اشاعت : 2015/01/09

بین الاقوامی گروپ:سوئیڈن میں ایک مسجد کو نذر آتش کر دی گئی، آگ لگنے کے باعث 5افراد جھلس گئے۔
خبر کا کوڈ: 2631826    تاریخ اشاعت : 2014/12/26

بین الاقوامی گروپ: غرب اردن میں غاصب صہیونی ریاست کے فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک اور فلسطینی جوان شہید ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2621743    تاریخ اشاعت : 2014/12/18

بین الاقوامی گروپ:عراق کے قبائلی عمائدین نے 'العربیہ' نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ دولت اسلامی المعروف 'داعش' کے خود ساختہ خلیفہ ابوبکر البغدادی القائم کے سرحدی علاقے میں اتحادی طیاروں کے ایک فضائی حملے میں شدید زخمی ہو گئے جبکہ اس کارروائی میں ان کے متعدد ساتھیوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1471502    تاریخ اشاعت : 2014/11/09

بین الاقوامی گروپ :فلوریڈا : امریکی ریاست فلوریڈا کی جیل میں دھماکے سے 2 قیدی ہلاک جبکہ جیل کے عملے سمیت 150 سے زیادہ افراد زخمی بھی ہوئے
خبر کا کوڈ: 1402108    تاریخ اشاعت : 2014/05/02