بین الاقوامی گروپ: صوبہ پنجاب ميں پوليس نے شدت پسندوں کی پناہ گاہوں کے خلاف وسيع تر کارروائياں کرتے ہوئے قريب تيرہ سو مشتبہ جنگجوؤں کو حراست ميں لے ليا ہے جب کہ اس دوران کم از کم تين درجن جنگجو مارے بھی جا چکے ہيں۔
خبر کا کوڈ: 3502621 تاریخ اشاعت : 2017/03/06