ایکنا: ویٹکن سے سفید دھواں نکل رہا ہے، اور اس کا مطلب یہ ہے کہ کارڈینلز نے پاپ کی وفات کے بعد ان کا جانشین، یعنی نیا پاپ، منتخب کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518459 تاریخ اشاعت : 2025/05/10
حجتالاسلام مسجد جامعی
ایکنا: پاپ نے مختلف مسائل اور برائیوں کا دلیری سے مقابلہ کیا اور سب سے سے دوستانہ تعلقات کی کوشش کی۔
خبر کا کوڈ: 3518452 تاریخ اشاعت : 2025/05/09
ایکنا: ٹرمپ کی مصنوعی ذہانت سے تیار شدہ تصویر پر تنقید جس میں ٹرمپ کو پاپ کا لباس پہنا دیکھا گیا ہے لکھا ہے:پاپ کا لباس پہننا مذاق نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518432 تاریخ اشاعت : 2025/05/05
حجتالاسلام مسجد جامعی
ایکنا: ویٹکن میں ایرانی سفیر کا کہہنا تھا کہ پاپ فرانسیس آرجنٹائن میں پلا بڑھا ہے اور فیڈل کاسٹرو کی شخصیت کے ہمراہ انکا دور رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518410 تاریخ اشاعت : 2025/05/01
حجتالاسلام مسجد جامعی
ایکنا: ویٹکن میں سابق ایرانی سفیر پاپ فرانسیس نے واضح الفاظ میں صہیونی جرائم کی مذمت کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 3518390 تاریخ اشاعت : 2025/04/27
پاپ کا انتخاب کیسے ہوگا؟
ایکنا: خفیہ نشست «Conclave» کی ویڈیو معروف ہے جسمیں پاپ کے انتخاب کا کیا جاتا ہے.
خبر کا کوڈ: 3518367 تاریخ اشاعت : 2025/04/23
ایکنا: ویٹکن کے مطابق کھیتولک دنیا کے رہنما پاپ فرانسیس دار فانی سے رخصت ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3518360 تاریخ اشاعت : 2025/04/22
ایکنا: ویٹکن کے مطابق عیسائی رہنما ہسپتال میں تشویشناک حالت میں ایڈمٹ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518018 تاریخ اشاعت : 2025/02/20
ایکنا: نئے عیسوی سال کے آغاز پر ہم امن، سلامتی اور مظلوم و ستم رسیدہ اقوام خصوصاً فلسطینی عوام کے حق میں مؤثر اقدامات کا مشاہدہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517705 تاریخ اشاعت : 2024/12/26
ایکنا: کیھتولک رہنما نے اسکولوں پر بم باری اور وحشیانہ قتل عام کی مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3517103 تاریخ اشاعت : 2024/09/15
ایکنا: پاپ فرانسیس دورہ ایشیاء پر انڈونیشیاء کی مسجد استقلال میں حاضر ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3517049 تاریخ اشاعت : 2024/09/07
ایکنا: پاپ فرانسیس ، نے غزہ کی جنگ اور نفرت آمیز رویوں پر افسوس کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516555 تاریخ اشاعت : 2024/06/10
ایکنا تھران: پاپ فرانسیس نے فلسطین و قدس کے مقبوضہ علاقوں میں کشیدہ صورتحال پر تشویش کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514093 تاریخ اشاعت : 2023/04/11
ایکنا تھران- پاپ فرانسیس نے ایک خط میں عراق میں انسانی حقوق کی خدمت پر آیت الله سیستانی کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3513956 تاریخ اشاعت : 2023/03/17
ایکنا تھران- ایرانی صدر نے کرسمس پر پاپ فرانسیس کے نام پیغام میں حضرت عیسی مسیح (ع) کی ولادت اور سال نو کو مبارک باد پیش کیا.
خبر کا کوڈ: 3513457 تاریخ اشاعت : 2022/12/27
ایکنا تھران- تحریک الوفاق بحرین نے پاپ کی جانب سے تعصب ختم اور دینی عقیدے کی آزادی کی بات کو سراہتے ہویے کہا کہ گفتگو کی فضا پیدا نہ ہوئی تو یہ صرف باتوں تک ہی محدود رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 3513054 تاریخ اشاعت : 2022/11/06
ایکنا تہران- کیھتولک رہنما پاپ فرانسیس نے مغرب کو دنیا کی سب سے بڑی قبرستان قرار دیتے ہوئے کہا کہ مغرب کو «آئیڈیل» ماننا بڑی غلطی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512732 تاریخ اشاعت : 2022/09/17