افریقہ

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: یوم ولادت حضرت زہرا {س} پر سیمینار رایزنی اسلامی جمہوریہ ایران کے تعاون سے ادیسہ بابا میں منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 1396588    تاریخ اشاعت : 2014/04/18

بین الاقوامی گروپ : مسلمانوں کے عظیم اجتماع " بقائے باہمی،برداشت اورکامیابی و خوشحالی " کے موضوع پر آئیوری کوسٹ میں منعقد ہورہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1394916    تاریخ اشاعت : 2014/04/14

بین الاقوامی گروپ : شدت پسند عیسائی«انٹی بلکا» جدید انداز سے مسلمانوں کا قتل‌کر رہے ہیں۔مرکزی آفریقہ کے شهر «بودا» میں درجنوں بچے اب تک زہر آلود غذاوں سے ہلاک ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1393020    تاریخ اشاعت : 2014/04/12

بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۲۴ جنوری کو مرکزی افریقہ کے شہر "بانگوئی" میں مسیحی انتہا پسندوں نے ملک کے سابق مسلمان وزیر صحت "جوزف کالیتہ" کو مسجد کے سامنے قتل کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1366216    تاریخ اشاعت : 2014/01/25

بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۲۰ جنوری کو "بانگوئی" کے مسلمان نشین علاقے پر مسیحی انتہا پسند جوانوں نے حملہ کیا اور ایک مسلمان کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اسے زندہ جلا دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1361284    تاریخ اشاعت : 2014/01/20

بین الاقوامی گروپ : "افریقا میں اسلام" کے عنوان سے گفتگو کے اس حصے میں براعظم افریقہ میں اسلام کی ترویج کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ جنوبی افریقا کی سرزمین پر اسلام کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کی روک تھام میں یورپین استعمار کے کردار کی جانب اشارہ کیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 1358614    تاریخ اشاعت : 2014/01/13