ایکنا شامی طیارہ

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: شام کی ایئر ڈیفنس فورس نے گذشتہ 6 سال میں پہلی بار اسرائیل کے 4 حملہ آور طیاروں کو نشانہ بناتے ہوئے ایک طیارے کو سرنگوں کردیا ہےجبکہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے شام کے اندر کئی اہداف پر بمباری کی ہے
خبر کا کوڈ: 3502687    تاریخ اشاعت : 2017/03/17