انڈونیشیا

انڈونیشیا

IQNA

ٹیگس
ایکنا: وزارت امور اسلامی سعودی نے ملک فھد پبلیکیشن کی جانب سے ڈیڑھ لاکھ قرآن جکارتہ کو ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518330   تاریخ اشاعت : 2025/04/16

ایکنا: چوتھے بین الاقوامی مقابلوں کے نتائج کا اعلان ہوا اور پوزیشن ہولڈرز کو انعامات دیے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3517914   تاریخ اشاعت : 2025/02/03

ایکنا: انڈونشییاء میں حکام اور رہنماوں کی بقائے باہمی تاکید کے باجود ماہرین تکفیری افکار کے پھیلاو کے بارے میں خبردار کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517074   تاریخ اشاعت : 2024/09/10

ایکنا: ستمبر میں اپنے مشرقی ایشیا کے دورے کے دوران، پوپ فرانسس اس ملک کے چھ سرکاری مذاہب کے رہنماؤں کی موجودگی کے ساتھ جکارتہ میں وہاں کی ایک عظیم "مسجد استقلال" میں ایک بین المذاہب اجلاس منعقد کرنے جا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516706   تاریخ اشاعت : 2024/07/08

قرآنی نمایش میں انڈونیشین نمایندہ:
ایکنا: بقایے باہمی نعرہ نہیں بلکہ ایک عمل شعار ہے اور انڈونیشیاء میں لوگوں کا قران سے عشق قابل دید ہے اور اخلاق میں وہ قرآن سے مدد لیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516082   تاریخ اشاعت : 2024/03/23

ایکنا: انڈونیشیاء میں مسلمان روھنگیا کی بڑی تعداد سے مقامی لوگ بیزار ہوتے نظر آتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515629   تاریخ اشاعت : 2024/01/04

ایکنا جکارتا: انڈونیشیاء نے روھنگیا مہاجرین کی کشتیوں کو روکنے کا حکم دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515369   تاریخ اشاعت : 2023/11/28

مسجد نورالیقین انڈونیشیا کے شهر پالو میں واقع ہے جہاں انجنیریوں نے اس کی تعمیر میں خصوصی فن معماری کا انتخاب کیا اور اللہ کے ننانوے ناموں کو لوہے کے پلیٹوں پر کندہ کاری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514453   تاریخ اشاعت : 2023/06/11

ایکنا تھران- انڈونیشیا کی وزارت سیاحت اور تخلیقی معیشت آئندہ G20 سربراہی اجلاس کے شرکاء کے لیے اپنی حلال مصنوعات اور خدمات متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513072   تاریخ اشاعت : 2022/11/08

بین الاقوامی گروپ: انڈونیشیا کی وزیرخارجہ’’ریٹنومارسودی‘‘ نے کہا کہ ان کا ملک اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد میں ہرگز شامل نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3465744   تاریخ اشاعت : 2015/12/19

بین الاقوامی گروپ:انڈونیشیا کے صدر Susilo Bambang نے کہا ہے کہ عراق اور شام کے وسیع علاقوں میں انتہا پسندوں کی طرف سے قتل و غارت اور پرتشدد واقعات ہولناک ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ ISIS دنیا میں دیگر اسلامی ریاستوں کو بھی شرمندہ کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1442262   تاریخ اشاعت : 2014/08/23

بین الاقوامی گروپ : اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصلیٹ کی کوششوں سے انڈونیشیا کے شہر "جوگجاکارتا" کی اسلامی یونیورسٹی "سونان کالیجاگا" میں "عصر حاضر اور ایران میں قرآنی علوم کی پیشرفت" کے عنوان سے کانفرنس منعقد کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1373926   تاریخ اشاعت : 2014/02/10

بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۲۰ جنوری سے انڈونیشیا کے دارالحکومت "جکارتا" میں قومی سطح کے قرآن و حدیث مقابلوں کا آغاز کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1361802   تاریخ اشاعت : 2014/01/21