اسلام

iqna

IQNA

ٹیگس
ٹی وی پروگرام "محفل" میں؛
ایکنا: نومسلم جنوبی کورین گلوکار نے کہا کہ جب اسلام جاننے کے لیے قرآن پڑھا تو جس چیز نے مجھے شدید متاثر کیا یہ تھی کہ خالق کائنات ایک ہی قدرت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516050    تاریخ اشاعت : 2024/03/17

ایکنا: رمضان المبارک قمری مہینہ ہے جو شعبان و شوال کے درمیان میں آتا ہے اور یہ خدا کے ناموں میں سے ایک ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516047    تاریخ اشاعت : 2024/03/17

ایکنا: مسجد محمدیه ریاست پراک میں چینی معماری اور اسلام ی ثقافت کی حسین امتزاج کی نشانی شمار کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515860    تاریخ اشاعت : 2024/02/14

ایکنا: سورہ نساء تقویٰ کے حکم سے شروع ہوا اور اگرچہ خواتین کے احکام کے بارے میں بہت سی بحثیں ہیں، اسے یہ عنوان دیا گیا تاکہ قرآن میں عورتوں کے مقام اور اہمیت کو واضح کرسکے۔
خبر کا کوڈ: 3515732    تاریخ اشاعت : 2024/01/23

ایکنا: غزه میں بڑھتے مظالم کے ساتھ مغرب میں اسلام بارے رجحان میں بھی اضافہ ہورہا ہے اور لوگ قرآن اور اسلام میں خواتین بارے تعلیمات کا مطالعہ کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515709    تاریخ اشاعت : 2024/01/18

ایکنا: آسٹریلین نو مسلم پادری کے مطابق قرآن پڑھکر وہ سمجھ گیے کہ اسلام ہی حق کا مذہب ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515668    تاریخ اشاعت : 2024/01/10

ایکنا: ہالینڈ کے شدت پسند مسلم مخالف سیاست داں جس نے الیکشن سے قبل اعلان کیا تھا کہ مسجد و قرآن کو ممنوع کرے گا پارٹی مفادات کے لیے پسپائی کرلی۔
خبر کا کوڈ: 3515667    تاریخ اشاعت : 2024/01/10

ایکنا: « اسلام » کی قانونی شکل ہے، اور جو کوئی زبانی شہادت کہے گا وہ مسلمانوں میں داخل ہو جائے گا اور اسلام کے احکام اس کے اوپر گزر جائیں گے لیکن ایمان ایک حقیقی اور باطنی چیز ہے اور اس کی جگہ انسان کا دل ہے، اس کی زبان اور شکل نہیں.
خبر کا کوڈ: 3515643    تاریخ اشاعت : 2024/01/07

اسقف مشرق آشوری ایکنا سے:
ایکنا: اسقف اعظم مشرق آشوری شیکاگو نے بین المذاہب ڈائیلاگ میں احترام انسانیت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اس موضؤع کو مشترک اقدار قرار دینا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3515573    تاریخ اشاعت : 2023/12/27

ایکنا: سوشل میڈیا پر ایک سوئیسی جج کے اسلام مخالف پوسٹوں پر مختلف لوگوں نے ردعمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515541    تاریخ اشاعت : 2023/12/23

ایکنا: ہالینڈ ریڈیو و ٹی وی رپورٹس کے مطابق ہالینڈ کے جوان تیزی سے اسلام کی طرف مائل ہورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515473    تاریخ اشاعت : 2023/12/12

ایکنا: بدترین مناظر نے مغربی ممالک میں عوام کو اسلام کی طرف مائل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515462    تاریخ اشاعت : 2023/12/11

ایکنا: یورپی اسلام ی مرکز کے سربراہ کے مطابق اسلام ی تشخص کی حفاظت بڑا چیلنج ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515455    تاریخ اشاعت : 2023/12/10

ایکنا قاہرہ: شیخ الازهر نے خطاب میں کہا کہ قرآن کریم ماحولیات کے احترام کی دعوت دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515429    تاریخ اشاعت : 2023/12/06

ایکنا واشنگٹن: ٹای ڈولاسائن امریکی گلوگار نے مسجد میں نماز ادا کی اور قرآن کا تحفہ وصول کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515390    تاریخ اشاعت : 2023/12/01

ایکنا لندن : اخبار گارڈین لکھتا ہے کہ ٹیک ٹاک پر مھم چل پڑی ہے کہ جوان ویڈیو بنا کر قرآن کی طرف جانے کا اعلان کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515388    تاریخ اشاعت : 2023/11/30

اسلام میں زکات / 6
ایکنا تھران: زکات اسلام ی دستورات میں سے ایک ہے جس کے نتائج اور آثار انفرادی طور پر بھی واضح ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515271    تاریخ اشاعت : 2023/11/13

خاندانی مسائل و مشکلات اور قرآنی راہ حل/ 1
ایکنا: نابرابری اور اور طبقاتی فاصلہ بہت سے گھرانوں کی تباہی کا باعث بنتا ہے اس حوالے سے قرآنی کی رہنمائی پر نظر ڈالتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515244    تاریخ اشاعت : 2023/11/08

اسلام میں حج/ 3
سفر حج کی اتنی اہمیت ہے کہ اگر کوئی اونٹ کسی نجاست کو منہ لگاتے تو اس پر حاجی سفر نہ کرتے۔
خبر کا کوڈ: 3515195    تاریخ اشاعت : 2023/10/30

اسلام میں زکات/ 3
زکات کی سفارش مختلف مذاہب میں موجود ہے تاہم اسلام میں زکات دیگر مذاہب کے مقابل مختلف انداز میں تاکید شدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515177    تاریخ اشاعت : 2023/10/26