اسلام - صفحہ 9

اسلام - صفحہ 9

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: اسلام میں انسانیت کے احترام اور دوسروں کے حقوق کا خیال ، جیسی تعلیمات کی وجہ سے ڈھائی سو ہندو کا قبول اسلام کا واقعہ
خبر کا کوڈ: 3343019   تاریخ اشاعت : 2015/08/15

بین الاقوامی گروپ:امریکہ نے پنجاب حکومت کو اسلام آباد طرز پر لاہور میں بھی ڈپلومیٹک انکلیو بنانے کی تجویز دے دی ہے، جس پر پنجاب حکومت کی جانب سے غور کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3341587   تاریخ اشاعت : 2015/08/12

بین الاقوامی گروپ: جو لوگ دین کے نام پر عورتوں پر تشدد کرتے ہیں دراصل قومی اور ثقافتی رویوں کی وجہ سے یہ اقدام اٹھاتے ہیں اور ان کاموں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں
خبر کا کوڈ: 3341356   تاریخ اشاعت : 2015/08/12

بین الاقوامی گروپ: اسپین کے ایک شخص نے دو بچوں کے ہمراہ مراکش کی مسجد میں اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا
خبر کا کوڈ: 3341177   تاریخ اشاعت : 2015/08/11

بین الاقوامی گروپ: اسلامی ممالک میں بدامنی اور مسلمانوں میں اختلافات گہری سازش ہے۔ امیر جماعت اسلامی کی پاکستان سے باہر مقیم افراد سے ملاقات
خبر کا کوڈ: 3340745   تاریخ اشاعت : 2015/08/10

بین الاقوامی گروپ: پ ک ک کے تین دہشت گرد عناصر نے کرونوستھایم شہر کی مسجد پر حملہ کیا
خبر کا کوڈ: 3340295   تاریخ اشاعت : 2015/08/09

بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور جمعیت علمائے پاکستان کے علماء میں اسلامی فرقوں میں اتحاد کو لازم اور وقت کا تقاضا قرار دیا گیا
خبر کا کوڈ: 3340283   تاریخ اشاعت : 2015/08/09

بین الاقوامی گروپ: ایک عیسائی پادری نے کلیسا کو مسجد میں تبدیل اور اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا
خبر کا کوڈ: 3339633   تاریخ اشاعت : 2015/08/07

بین الاقوامی گروپ: عیسائی پادری کو گذشتہ سال اسلام مخالف تقریر پر عدالت میں طلب کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3339632   تاریخ اشاعت : 2015/08/07

بین الاقوامی گروپ:داعش طالبان کا جدید ورژن ہے، شیعہ سنی وحدت کے داعی علامہ عارف کی ستائیسویں برسی 9اگست کو اسلام آباد میں منائی جائیگی جس میں شہداء پاکستان کو خراج تحسین پیش کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3339365   تاریخ اشاعت : 2015/08/05

بین الاقوامی گروپ: اسلاموفوبیا واچ تنظیم کے مطابق سال ۲۰۱۴ میں ۱۸۵ بار حملوں کے واقعات رونما ہوئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3339054   تاریخ اشاعت : 2015/08/05

بین الاقوامی گروپ: برطانوی فٹبال کلپ ٹونٹنہام کے فارورڑ«امانوئل آڈبایور» کے مطابق اسلام اور عیسائیت میں کافی مماثلتیں موجود ہیں
خبر کا کوڈ: 3339049   تاریخ اشاعت : 2015/08/05

بین الاقوامی گروپ: سازشوں کے مقابلے میں اسلامی ممالک کو متحد ہونا پوگا: مولانا محمد خان شیرانی
خبر کا کوڈ: 3339041   تاریخ اشاعت : 2015/08/05

بین الاقوامی گروپ: شدت پسند اسلام مخالف تنظیم رسمی طور پر اسلامی تعلمیات کے خلاف کام کا آغاز کرے گی
خبر کا کوڈ: 3338156   تاریخ اشاعت : 2015/08/03

بین الاقوامی گروپ: « آناتولی کے ایام» کتاب میں اتاترک کی اسلام مخالف پالیسی اور مسلمانوں کی جدوجہد پر روشنی ڈالی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3331596   تاریخ اشاعت : 2015/07/21

بین الاقوامی گروپ: ایرانی رایزنی مرکز کے میگزین میں یونان کی درسی کتب میں اسلام شناسی کا جائزہ لیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3331568   تاریخ اشاعت : 2015/07/21

بین الاقوامی گروپ: نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع برمنگھم میں منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3329142   تاریخ اشاعت : 2015/07/19

بین الاقوامی گروپ: پاکستان اور ایران میں عید الفطرآج منا ئی جارہی ہے
خبر کا کوڈ: 3329014   تاریخ اشاعت : 2015/07/18

بین الاقوامی گروپ:میں نے اللہ تعالی کے ساتھ رابطہ پہلی مرتبہ قم میں محسوس کیا، حال ہی میں اسلام قبول کرنے والی سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کی سالی لاورن بوتھ (Lauren Booth) نے، کہا ہے کہ اسلام کا احترام اور اس میں دلچسپی ان کے دورہ غزہ سے شروع ہوئی
خبر کا کوڈ: 3328946   تاریخ اشاعت : 2015/07/17

بین الاقوامی گروپ: سوشل میڈیا میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف تبلیغات اور نفرت میں اضافے پر یورپی کونسل نے تشویش کا اظھار کرتے ہوئے اسکی سدباب کا مطالبہ کیا
خبر کا کوڈ: 3328281   تاریخ اشاعت : 2015/07/15