اسلام

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: مصری رائٹر اور داستان نویس ابراهیم عبدالمجید نے «محمد رسول الله(ص)» فلم کو مغرب میں اسلام ی تعارف کے لیے مفید قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3353856    تاریخ اشاعت : 2015/08/30

بین الاقوامی گروپ: اسلام ی تعلیمات میں اضافہ،غیبت کی محفلوں سے دور رہنے اور اخلاقی کوششوں سے غیبت جیسی برائی سے بچنا ممکن ہے
خبر کا کوڈ: 3353349    تاریخ اشاعت : 2015/08/29

بین الاقوامی گروپ: حکومت کی جانب سے اسلام ی شدت پسندی روکنے کے نام پر کئی اسلام ی مارکیٹوں کو بند کردیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3351745    تاریخ اشاعت : 2015/08/26

بین الاقوامی گروپ: آسٹریلیا میں مسلم شخصیتوں نے نسل پرست گروپ کی جانب سے برسبین میں مسجدوں کے خلاف ویڈیو کلیپ نشر کرنے کی مذمت کردی
خبر کا کوڈ: 3351740    تاریخ اشاعت : 2015/08/26

بین الاقوامی گروپ:گو کہ آپریشن ضرب عضب کے بعد دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ چکی ہے، تاہم دہشت گردی ابھی پوری طرح ختم نہیں ہو سکی
خبر کا کوڈ: 3350548    تاریخ اشاعت : 2015/08/23

بین الاقوامی گروپ: کالعدم تنظیموں کے بیانات، پیغامات اور خودکش حملہ آوروں کو اجاگر کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔ وزارت اطلاعات
خبر کا کوڈ: 3349601    تاریخ اشاعت : 2015/08/22

بین الاقوامی گروپ:کلیہ اہل بیت چنیوٹ میں بین المذاہب امن کمیٹی کے زیر اہتمام منعقدہ امن سیمینار سے خطاب کے دوران مقررین نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی کے خاتمے، امن استحکام کے لئے پاک افواج اور پولیس کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3349392    تاریخ اشاعت : 2015/08/20

بین الاقوامی گروپ: جامعہ الازھر میں فقہ کے استاد«شیخ احمد کریمه» نے ایجوکیشن منسٹر کی جانب سے پرائمری لیول میں حجاب پر پابندی کی درخواست کو اسلام سے بغاوت قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3345897    تاریخ اشاعت : 2015/08/19

بین الاقوامی گروپ: راشد نسیم کے مطابق اسلام کے خلاف زہریلے پروپیگنڈوں کے باوجود اسلام تیزی سے پھیل رہا ہے اور جوان اسلام پر عمل کو فخر سمجھتا ہے
خبر کا کوڈ: 3345442    تاریخ اشاعت : 2015/08/18

بین الاقوامی گروپ: اسلام ی ریڈیو اور ٹی وی چینلوں کی یونین کے اجلاس کے شرکاء سے خطاب میں کہا کہ ہم نے واضح انداز میں کہا ہے کہ ہم سب سے دوستی چاہتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3345429    تاریخ اشاعت : 2015/08/18

بین الاقوامی گروپ: رہبر معظم کے خصوصی معاون نے مسلمانوں کی آپس میں جنگ کو امریکہ اور عالمی استعمار کی نئی سازش قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3344964    تاریخ اشاعت : 2015/08/17

بین الاقوامی گروپ:فیصل آباد میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اہلسنت رہنما کا کہنا تھا کہ جو لوگ قیام پاکستان کے مخالف، گاندھی، نہرو اور متحدہ ہندوستان کے حامی تھے، آج وہی اس ملک کے ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3344347    تاریخ اشاعت : 2015/08/15

بین الاقوامی گروپ: اسلام میں انسانیت کے احترام اور دوسروں کے حقوق کا خیال ، جیسی تعلیمات کی وجہ سے ڈھائی سو ہندو کا قبول اسلام کا واقعہ
خبر کا کوڈ: 3343019    تاریخ اشاعت : 2015/08/15

بین الاقوامی گروپ:امریکہ نے پنجاب حکومت کو اسلام آباد طرز پر لاہور میں بھی ڈپلومیٹک انکلیو بنانے کی تجویز دے دی ہے، جس پر پنجاب حکومت کی جانب سے غور کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3341587    تاریخ اشاعت : 2015/08/12

بین الاقوامی گروپ: جو لوگ دین کے نام پر عورتوں پر تشدد کرتے ہیں دراصل قومی اور ثقافتی رویوں کی وجہ سے یہ اقدام اٹھاتے ہیں اور ان کاموں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں
خبر کا کوڈ: 3341356    تاریخ اشاعت : 2015/08/12

بین الاقوامی گروپ: اسپین کے ایک شخص نے دو بچوں کے ہمراہ مراکش کی مسجد میں اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا
خبر کا کوڈ: 3341177    تاریخ اشاعت : 2015/08/11

بین الاقوامی گروپ: اسلام ی ممالک میں بدامنی اور مسلمانوں میں اختلافات گہری سازش ہے۔ امیر جماعت اسلام ی کی پاکستان سے باہر مقیم افراد سے ملاقات
خبر کا کوڈ: 3340745    تاریخ اشاعت : 2015/08/10

بین الاقوامی گروپ: پ ک ک کے تین دہشت گرد عناصر نے کرونوستھایم شہر کی مسجد پر حملہ کیا
خبر کا کوڈ: 3340295    تاریخ اشاعت : 2015/08/09

بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور جمعیت علمائے پاکستان کے علماء میں اسلام ی فرقوں میں اتحاد کو لازم اور وقت کا تقاضا قرار دیا گیا
خبر کا کوڈ: 3340283    تاریخ اشاعت : 2015/08/09

بین الاقوامی گروپ: ایک عیسائی پادری نے کلیسا کو مسجد میں تبدیل اور اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا
خبر کا کوڈ: 3339633    تاریخ اشاعت : 2015/08/07