اسلام

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا پیرس: پول پوگبا جو فرانس ٹیم کے علاوہ یونتوس کلب کے اسٹار فٹبالر ہے انہوں نے اسلام لانے کی وجوہات کا ذکر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514949    تاریخ اشاعت : 2023/09/16

قرآنی سورے/ 110
ایکنا تھران: قرآن کے بعض سورتوں میں مستقبل کی خبر دی گیی ہے جیسے پوری دنیا میں اسلام کے پھیلاو کی خبر آئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514867    تاریخ اشاعت : 2023/08/31

ایکنا تھران: دنیا بھر میں مسلمان کھلاڑی کوشش کرتے ہیں کہ ایک مسلمان کے طور پر قابل فخر کارنامہ انجام دیں۔
خبر کا کوڈ: 3514792    تاریخ اشاعت : 2023/08/19

ایکنا تائیوان: مطابق جامع مسجد تایپا خوبصورت طرز معماری کی شاہکار مسجد ہے جو یہاں کی بڑی اور تاریخی مسجد میں شمار کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514725    تاریخ اشاعت : 2023/08/05

هالیووڈ کے کافی معروف اسٹار اب تک مشرف بہ اسلام ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514545    تاریخ اشاعت : 2023/07/01

فمینزم الاینس فرانس میں بالادستی کے لیے محجبہ خواتین کی توہین کے ساتھ میدان میں اتر چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514512    تاریخ اشاعت : 2023/06/24

ایران- سعودی معاہدہ
دوسری جنگ عظیم کےبعد برطانیہ کمزور ہوگیا اور امریکہ نے ’’تقسیم کرو اور حکومت کرو‘‘ کو اپنی خارجہ پالیسی کا حصہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 3514493    تاریخ اشاعت : 2023/06/19

امام جمعہ نجف اشرف:
حجت ال اسلام والمسلمین قبانچی نے کہا کہ انسانوں کو انسانی اقدار سے دور اور مارڈن زندگی کے خواب دکھانے کی مغربی تمام تر کوششوں کے باوجود، آج دنیا خدا کی جانب پلٹ رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514379    تاریخ اشاعت : 2023/05/27

قرآنی سورتیں/ 4
اسلام میں شامل اہم چیزوں میں سے ایک خواتین کا معاشرے میں کردار ہے اور اس کی اہمیت کے لئے اتنا کافی ہے کہ اس مکمل سورت کو خواتین کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511917    تاریخ اشاعت : 2022/05/23

بي بي خدیجہ الکبریٰ سلام الله علیھا وہ ھمسر نبي مڪرم صلي الله عليه وآله وسلم ھیں جنکو خدای سبحان نے جبرائیل کے واسطہ سے سلام بیھجا ھے۔
خبر کا کوڈ: 3511670    تاریخ اشاعت : 2022/04/12

لفظ « اسلام » رسول اکرم کے لائے ہوئے اصول و قوانین کا نام ہے تاہم قرآن میں اس کو ابراہیم کے نام سے بھی یاد کیا گیا ہے اور ایک مکمل مذہب کے طور پر یاد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511621    تاریخ اشاعت : 2022/04/05

وزیراعظم عمران خان نے او آئی سی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر اور فلسطین پر ہم ناکام ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3511551    تاریخ اشاعت : 2022/03/23

تہران(ایکنا)اہل تشیع کے بارہ امام خاندان رسالت(ص) سے تعلق رکھتے ہیں اور روایات کے مطابق وہ رسول گرامی کے جانشین اور اسلام ی معاشرے کے امام ہیں، شیعوں کا عقیدہ ہے کہ امام کا انتخاب خدا کرتا ہے مگر کیوں؟
خبر کا کوڈ: 3511496    تاریخ اشاعت : 2022/03/14

تہران(ایکنا) جرمن وزیر خارجہ«نانسی فزر» نے اسلام کو جرمنی کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسلام سالوں سے یورپ کا جز ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511154    تاریخ اشاعت : 2022/01/22

رسول خدا صلى الله علیه و آله و سلم: مسلمان ایک دوسرے کے بھائی ہیں اور کسی کو کسی پر برتری نہیں سوائے تقوی کے۔ [کنز الاعمال، جلد 1، صفحه 149. نهج الفصاحه، حدیث .3112]
خبر کا کوڈ: 3506846    تاریخ اشاعت : 2019/11/12

بین الاقوامی گروپ: انسانی حقوق کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن تحقیقات کرے کہ کس طرح کالعدم تنظیموں سے وابستہ افراد کے کاغذات نامزدگی درست تسلیم قرار دیئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3504840    تاریخ اشاعت : 2018/07/18

بین الاقوامی گروپ: سالانہ "سیدہ زینبؑ کانفرنس" سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ سیدہ زینبؑ نے کربلا میں استقامت، عبادت، ایثار اور حمایت دین کا جو مظاہرہ فرمایا وہ بے مثال ہے، حضرت زینبؑ کی ساری زندگی دور حاضر کی خواتین کیلئے مثالی نمونہ ہے۔ صدر منہاج القران ویمن لیگ لاہور آمنہ بتول نے کہا کہ حضرت سیدہ زینبؑ نے بھائی، بیٹے اور بھتیجے کربلا میں شہید کروانے کے بعد بھی یزید کو للکارا۔
خبر کا کوڈ: 3503672    تاریخ اشاعت : 2017/10/16

خبر کا کوڈ: 3500839    تاریخ اشاعت : 2016/05/21

بین الاقوامی گروپ: اسلام ی جمہوریہ ایران کے صدر نے اتوار کو تہران میں انتیسویں عالمی وحدت اسلام ی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تشدد اور شدت پسندی کا خاتمہ اور اتحاد کا آغاز اہم ترین ضرورت ہے
خبر کا کوڈ: 3470023    تاریخ اشاعت : 2015/12/27

بین الاقوامی گروپ:دن کے آغاز پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومت میں 21 توپوں کی سلامی دی گئی ۔ مساجد میں نماز فجر کے بعد خصوصی دعائیں مانگی گئیں
خبر کا کوڈ: 3468972    تاریخ اشاعت : 2015/12/24