اسلام

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: عثمانی دور میں ترک عوام مذہبی فرایض پر آسانی سے عمل کرتے تاہم اتاترک کے بعد مسلم معاشرے پر دباو میں اضافہ ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3518231    تاریخ اشاعت : 2025/03/27

ایکنا: لفظ «رمضان» کا معنی سورج کی تیز گرمی ہے اور رسول اسلام (ص) سے منقول ہے کہ رمضان میں گناہوں کو جلا دیا جاتا ہے اور اسی لیے اس مقدس مہینے کو رمضان کہا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518071    تاریخ اشاعت : 2025/03/03

امریکن اسلام شناس:
ایکنا: امریکن اسلام شاس کے مطابق کتب مقدس میں مشترکات کے باوجود خاص اور منفرد روایات بھی موجود ہیں.
خبر کا کوڈ: 3517997    تاریخ اشاعت : 2025/02/17

ایکنا: اسٹار فٹبالر سادیو مانه کے ساتھ ایک شخص کے اسلام قبول کرنے کی ویڈیو کو خاصا پذیرائی ملی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517963    تاریخ اشاعت : 2025/02/11

علمی نشست؛
ایکنا: پاور اسلام کی طرف گرچہ نہیں آیا مگر انہوں نے دینی فھم میں مکمل عبور حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 3517827    تاریخ اشاعت : 2025/01/19

اسقف اعظم لبنان ایکنا سے:
ایکنا: شکر الله نبیل الحاج، اسقف اعظم صور لبنان نے مذاہب میں مشترکات کے حوالے سے کہا کہ اسلام ، یہودی اور عیسائی مذہب میں اخوت ایک فریضہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517749    تاریخ اشاعت : 2025/01/02

جرمن اخبار:
ایکنا: جرمن میڈیا نے فاش کیا ہے کہ جرمن شهر ماگڈبورگ میں حملہ آور اسلام مخالف اور صہیونی حامی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517695    تاریخ اشاعت : 2024/12/24

شهادت حضرت زهرا(س) کے حوالے سے؛
ایکنا: شهادت حضرت زهرا(س) کی مناسبت سے اسلام آباد کی «الکوثر» یونیورسٹی پر عباس علمدار کا علم نصب کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517588    تاریخ اشاعت : 2024/12/07

تمدن اسلامی میں کتابت/ حصہ اول
ایکنا: تحریر و کتابت کا فن، یا اسلام ی معاشروں میں کتاب کی اشاعت کی صنعت، تمدن اسلام ی کے نمایاں فکری مظاہر میں شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517587    تاریخ اشاعت : 2024/12/07

ایکنا: رونالڈو کے ساتھی پلیئر نے رونالڈو کی اسلام میں دلچپسی بارے انکشافات کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517561    تاریخ اشاعت : 2024/12/02

ایکنا: امریکی اسلام ی کونسل کے مطابق سال گذشتہ واشنگٹن ۸۰ درصد مسلمانوں نے اسلام وفوبیا کا تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517545    تاریخ اشاعت : 2024/11/30

قرآن میں شھادت (2)
ایکنا: جو خدا کی راہ میں مارا جائے جنت انکی قسمت ہوگی اور خدا انکی کوشش ضائع نہیں کرے گا اور ان کا خون ثمر آور ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517495    تاریخ اشاعت : 2024/11/21

ایکنا: سوئیس حکام کے مطابق سال 2025 کے آغاز سے پبلک مقامات پر خؤاتین برقع نہیں پہن سکتی۔
خبر کا کوڈ: 3517474    تاریخ اشاعت : 2024/11/17

نو مسلم جاپانی؛
ایکنا: آتسوکو هوشینو کا کہنا تھا کہ اسلام میں خود کو جاننا خوبصورت ترین پیغام اور تعلیم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517457    تاریخ اشاعت : 2024/11/14

ایکنا: بائیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں دنیا کے تیس ممالک سے قرآء شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517313    تاریخ اشاعت : 2024/10/21

عالمی تقریب مذاہب کونسل:
ایکنا: حجت‌ال اسلام والمسلمین حمید شهریاری، نے یحیی سنوار، کی شہادت پر پیغام میں کہا کہ وہ راہ قدس کے عظیم ہیرو اور مجاہد تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517308    تاریخ اشاعت : 2024/10/20

انفرادی اخلاق /آفات زبان 5
ایکنا: «عیب جوئی» یا باتوں میں کیڑا نکالنا تاکہ خود کو برتر ثابت کرسکے بدترین گناہوں میں سے ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517170    تاریخ اشاعت : 2024/09/26

انفرادی اخلاق/ آفات زبان 2
بیہودہ بکواس وہ باتیں ہیں جسکا دنیا و آخرت میں کوئی فائدہ نہیں اور مذہبی و عقلی نظر سے اس کی دلیل نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517107    تاریخ اشاعت : 2024/09/16

انفرادی اخلاق/ آفات زبان 1
ایکنا: زبان، انسانی جسم کے دیگر حصوں کی طرح، گناہ اور اچھا کام کرتی ہے اور اس کی دیکھ بھال ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517100    تاریخ اشاعت : 2024/09/15

خودکشی روکنے کے لیے مہم؛
ایکنا: دس ستمبر کو خودکشی سے بچاو کی عالمی مہم کا دن منایا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517083    تاریخ اشاعت : 2024/09/11